تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chimney" کے متعقلہ نتائج
chimney کے لیے اردو الفاظ
chimney کے اردو معانی
اسم
- چمنی
- آتش دان، بھٹی یا انجن سے دھواں یا بھاپ نکلنے کا راستہ
- دود کش
- پتھر یا اینٹوں سے بنائی ہوئی نالی یا دھنوارا جس کے ذریعے آگ یا بھٹی کا دھواں باہر کھلی ہوا میں نکلتا ہے
- دھنوارا
- چمنیوں کی قطار
- دھواں نکالنے کی نالی
- بھاپ کے انجن کی نالی
- لیمپ کی چمنی، لمبا اسطوانی یا بیلنی شیشہ جو چراغ کی لو کی روشنی بڑھاتا اور اسے بجھنے سے بچاتا ہے
- کوئی بھی چمنی سے مشابہ تعمیر یا چیز
- دہانہ، جیسے آتش فشاں کا دہانہ
- تنگ شگاف کوہ یا پہاڑی راستہ جس سے اوپر چڑھ سکیں
chimney के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चिमनी
- आतशदान, भट्टी या इंजन से धुआँ या भाप निकलने का रास्ता
- दूद कश
- पत्थर या ईंटों से बनाई हुई नाली या धनवारा जिस के ज़रीये आग या भट्टी का धुआँ बाहर खुली हवा में निकलता है
- धनवारा
- चिमनियों की क़तार
- धुआँ निकालने की नाली
- भाप के इंजन की नाली
- लैम्प की चिमनी, लंबा उस्तवानी या बैलनी शीशा जो चिराग़ की लो की रोशनी बढ़ाता और उसे बुझने से बचाता है
- कोई भी चिमनी से मुशाबेह तामीर या चीज़
- दहाना, जैसे आतिश फ़िशां का दहाना
- तंग शिगाफ़ कोह या पहाड़ी रास्ता जिस से ऊपर चढ़ सकीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chimney)
chimney
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔