تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheroot" کے متعقلہ نتائج
cheroot کے لیے اردو الفاظ
cheroot کے اردو معانی
اسم
- تمباکو کے خشک پتے کو مقررہ طریقوں سے تہ بہ تہ لپیٹ کر بنائی ہوئی بتی جو سگریٹ کی طرح پی جاتی ہے
- سگار
cheroot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तंबाकू के ख़ुश्क पत्ते को मुक़र्ररा तरीक़ों से तह-ब-तह लपेट कर बनाई हुई बत्ती जो सिगरेट की तरह पी जाती है
- सिगार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
چار طُوفان
چار خرابیاں یعنن (۱) جہل کہ حکمت کی ضد ہے (۲) جبن کہ شجاعت کی ضد ہے (۳) حرص کہ عفت کی ضد ہے (۴) جور کہ عدالت ضد ہے .
چِھریٹا
ایک روئیدگی جس کے ڈنٹھل جو بمنزلہ شاخوں کے بڑے مضبوط ہوتے ہیں جو پکنے پر کالے ہوجاتے ہیں ، اس کی جڑ کڑوی ہوتی ہے ، ماگھ اور پھاگن میں اس کے نر اور مادہ قسم کے پھول علیحدہ لگتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (cheroot)
cheroot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔