تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chart" کے متعقلہ نتائج
chart کے لیے اردو الفاظ
chart کے اردو معانی
اسم
- خریطہ
- چارٹ
- نقشه
- خاکه
- تخته
- ترسیم نامه
- جدول اعداد
- ترسیمه
- کسی قسم کا تختہ یا ورق جس پر قاعدے سے یا جدول کی شکل میں معلومات لکھی ہوں
- خصوصاً بحری نقشہ جس میں ساحل، جزیرے، چٹانیں وغیرہ دکھائے جاتے ہیں تاکہ جہاز کے راستوں اور سمتوں کا تعین کرنے میں مدد ملتی رہے
- گراف یا ترسیمہ
فعل متعدی
- چارٹ پر خاکہ یا نقشہ کھینچنا
- نقشہ بنانا
- لائحہ عمل تیار کرنا
- ترسیم کرنا
- منصوبہ بنانا
chart के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़रीता
- चार्ट
- नक्शे
- ख़ाके
- तख़्ते
- तरसीम नामे
- जदूल आदाद
- तरसीमे
- किसी किस्म का तख़्ता या वर्क़ जिस पर क़ाअदे से या जदूल की शक्ल में मालूमात लिखी हूँ
- ख़ुसूसन बहरी नक़्शा जिस में साहिल, जज़ीरे, चट्टानें वग़ैरा दिखाए जाते हैं ताकि जहाज़ के रास्तों और समतों का ताय्युन करने में मदद मिलती रहे
- ग्राफ़ या तर सीमा
सकर्मक क्रिया
- चार्ट पर ख़ाका या नक़्शा खींचना
- नक़्शा बनाना
- लायेहा-ए-अमल तैय्यार करना
- तरसीम करना
- मंसूबा बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
چار طُوفان
چار خرابیاں یعنن (۱) جہل کہ حکمت کی ضد ہے (۲) جبن کہ شجاعت کی ضد ہے (۳) حرص کہ عفت کی ضد ہے (۴) جور کہ عدالت ضد ہے .
چار تُخْم
تخم ریحاں، بالنگو، اسپغول اور خرفہ جنھیں پانی میں بھگو کر بیشتر ٹھنڈائی کے طور پر پیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chart)
chart
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔