تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"charter" کے متعقلہ نتائج
charter کے لیے اردو الفاظ
charter کے اردو معانی
اسم
- چارٹر
- سند
- پروانه
- منشور
- فرمان
- منشور تاسیس
- فرمان شاہی
- دستاویز
- انتقال اراضی
- معاہدہ
- حق
- استحقاق
- اختیار
- تحریر جو منظوری، قبولیت ہبہ یا معاہدے کی صورت میں ہو
- کوئی بھی دستاویز جو صدق دلی سے رائج قانونی تقاضوں کے مطابق تیار کی جائے اور جس کے تحت اختیارات، حقوق اور مراعات تفویض کیے جائیں
- خصوصی حق/امتیاز
- مرئیت
- استثنا
فعل متعدی
- قول و قرار یا معاہدے/چارٹر کے ذریعہ جہاز کرائے پر لینا
- بذریعہ فرمان قائم کرنا
- حق عطا کرنا
- سند دینا
- خصوصی رعایت/ امتیاز عطا کرنا
charter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चार्टर
- सनद
- परवाने
- मंशूर
- फ़रमान
- मंशूर तासीस
- फ़रमान शाही
- दस्तावेज़
- इंतिक़ाल-ए-अराज़ी
- मुआहिदा
- हक़
- इस्तिहक़ाक़
- इख़तियार
- तहरीर जो मंज़ूरी, क़बूलीयत हिबा या मुआहिदे की सूरत में हो
- कोई भी दस्तावेज़ जो सिदक़ दिल्ली से राइज क़ानूनी तक़ाज़ों के मुताबिक़ तैय्यार की जाये और जिस के तहत इख़्तयारात, हुक़ूक़ और मुराआत तफ़वीज़ किए जाएं
- ख़ुसूसी हक़/इमतियाज़
- मरईत
- इस्तिस्ना
सकर्मक क्रिया
- क़ौल-ओ-क़रार या मुआहिदे/चार्टर के ज़रीया जहाज़ किराए पर लेना
- बज़रीया फ़रमान क़ायम करना
- हक़ अता करना
- सनद देना
- ख़ुसूसी रियायत/ इमतियाज़ अता करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
parent's charter
ایک برطانوی سرکاری دستاویز جس میں اسکولوں کی ساخت اور مقاصد اور اس کے تحت طلبہ و والدین کے حقوق بیان کیے گئے ہیں۔.
پِلین چارْٹَر کَرْنا
ہوائی جہازکو مکمل طور پرایک آدمی یا ایک جماعت لیے محفوظ کرنا یا کرایے پر لینا، (Charter= معاہدہ کر کے جہاز کرایے پر دینا).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (charter)
charter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔