تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیرا اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

چِیرا اُتارْنا

ازالۂ بکارت کرنا، بکارت توڑنا، بے عزت کرنا، آبرو لینا، عزت لینا

چِہْرَہ اُتارْنا

خط و خال کا نقشه لینا

چِیرا اُتَرْنا

چیرا اتارنا کا لازم

چہرہ اُترنا

منھ پر رنج و غم مایوسی اور درماندگی اور کوفت کے آثار ظاہر ہونا

چِلّا اُتَرنا

کمان کی تان٘ت کا ایک سرے سے الگ کیا جانا ؛ کمان کا زور گھٹنا .

چِہْرَہ سے نَقابْ اُٹھانا

منہ کھولنا، چہرہ ننگا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیرا اُتارْنا کے معانیدیکھیے

چِیرا اُتارْنا

chiiraa utaarnaa•चीरा उतारना

مادہ: چِیرا

موضوعات: فحش بازاری

  • Roman
  • Urdu

چِیرا اُتارْنا کے اردو معانی

فعل

  • ازالۂ بکارت کرنا، بکارت توڑنا، بے عزت کرنا، آبرو لینا، عزت لینا
  • لوٹنا، ٹھگنا، قیمت زیادہ لینا، دغا سے مال لینا

Urdu meaning of chiiraa utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • azaalaa-e-bakaarat karnaa, bakaarat to.Dnaa, be.izzat karnaa, aabruu lenaa, izzat lenaa
  • lauTnaa, Thagnaa, qiimat zyaadaa lenaa, daGaa se maal lenaa

English meaning of chiiraa utaarnaa

Verb

  • To deflower.

चीरा उतारना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • कुँवारापन मिटाना, कुँवारापन तोड़ना, असम्मानित करना, आबरू लेना, अपमानित करना
  • लूटना, ठगना, अधिक मुल्य लेना, धोखे से माल लेना

چِیرا اُتارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیرا اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیرا اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone