تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chariot" کے متعقلہ نتائج
chariot کے لیے اردو الفاظ
chariot کے اردو معانی
اسم
- رتھ
- جلوس گاڑی
- ارابہ
- دو پہیوں کی گھوڑا گاڑی جو پرانے زمانے میں جنگوں، دوڑ کے مقابلوں اور جلوسوں میں استعمال کی جاتی تھی
- شاہی گاڑی یا بگھی
- سیر و تفریح کے لیے ہلکی چو پہیا گاڑی
فعل متعدی
- رتھ یا ارابہ میں لے جانا
فعل لازم
- رتھ یا ارابہ چلانا یا اس میں سوار ہو کر جانا
chariot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रथ
- जलूस गाड़ी
- अराबा
- दो पहीयों की घोड़ागाड़ी जो पुराने ज़माने में जंगों, दौड़ के मुक़ाबलों और जलूसों में इस्तिमाल की जाती थी
- शाही गाड़ी या बग्घी
- सैर-ओ-तफ़रीह के लिए हल्की चू पहीया गाड़ी
सकर्मक क्रिया
- रथ या अराबा में ले जाना
अकर्मक क्रिया
- रथ या अराबा चलाना या इस में सवार हो कर जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
charter-party
جہاز کے مالک اور تاجر کے درمیان جہاز کرائے پر لینے اور مال پہنچانے کے معاہدے کی دستاویز.
چار طُوفان
چار خرابیاں یعنن (۱) جہل کہ حکمت کی ضد ہے (۲) جبن کہ شجاعت کی ضد ہے (۳) حرص کہ عفت کی ضد ہے (۴) جور کہ عدالت ضد ہے .
چِھریٹا
ایک روئیدگی جس کے ڈنٹھل جو بمنزلہ شاخوں کے بڑے مضبوط ہوتے ہیں جو پکنے پر کالے ہوجاتے ہیں ، اس کی جڑ کڑوی ہوتی ہے ، ماگھ اور پھاگن میں اس کے نر اور مادہ قسم کے پھول علیحدہ لگتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chariot)
chariot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔