تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chantry" کے متعقلہ نتائج

chantry

پادری یا پا دریوں کے نام بندھا ہوا وظیفہ، مذہبی تقریبات کے مصارف کے لیے.

چَونتْرا

رک : چبوترا ، چوترا.

چَنْٹی

چان٘ٹا (رک) کی تصغیر ، دو یا تین ان٘گلیوں کی زد ، ہلکا چپت ،

چَھنٹا

رک : چھٹا، چھٹا ہوا.

چِنْتا

فکر، تردد، پریشانی

چِنْٹا

رک : چیون٘ٹا

چھینٹا

بان٘س کی قمچیوں سے بنا اور تاڑ کے ریشوں سے بندھا ہوا ٹوکرا۔

چَونتْرا جَمانا

جگہ بنانا ، جگہ ہموار کرنا ؛ سہارا لینا، راہ ہموار کرنا.

چَنْدر

چاند، چاند کی مانند، قمر، ماہتاب

چَنار

ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ یعنی پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر تشبیہ دیا کرتے ہیں (اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے)، یہ زیادہ ترکشمیر میں ہوتا ہے

چِتْر

تصویر، عکس، نقش ونگار

چَھنت

چھت، کمرہ وغیرہ کو اوپر سے ڈھکنے کے لئے تعمیر کی جانے والی شئے

چَھنٹ

शीघ्र

چَنْٹ

چالاک، ہوشیار، سیانا، چھٹا ہوا

چَھتْر

چھتری قوم کا فرد

chantry کے لیے اردو الفاظ

chantry

chantry کے اردو معانی

اسم

  • خانقاہ موقوفہ
  • مناجاتوں یا دعاؤں کے لیے وقف تاکہ وقف کنندگان یا ان کے نامزد کردہ اشخاص کی روحوں کو ثواب پہنچتا رہے
  • پادری یا گرجا وغیرہ جس کے نام کچھ وقف کیا جائے
  • چھوٹا گرجا جو بڑے کلیسا کے تحت روز مرہ عبادتوں کے لیے ہو

chantry के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ानक़ाह मौक़ूफ़ा
  • मुनाजातों या दुआओं के लिए वक़्फ़ ताकि वक़्फ़ कुनुन्दगान या उन के नामज़द करदा अश्ख़ास की रूहों को सवाब पहुंचता रहे
  • पादरी या गिरजा वग़ैरा जिस के नाम कुछ वक़्फ़ किया जाये
  • छोटा गिरजा जो बड़े किलीसा के तहत रोज़मर्रा इबादतों के लिए हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chantry)

نام

ای-میل

تبصرہ

chantry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone