تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"change" کے متعقلہ نتائج
change کے لیے اردو الفاظ
change کے اردو معانی
- بدلنا
- تغیر و تبدل کرنا
- ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا
- ہیئت یا جوہر کے لحاظ سے مختلف کرنا
- تبدیل کرنا یا مختلف بنانا
- مقام یا راستہ بدل لینا
- کسی چیز یا چیزوں کا بدل مہیا کرنا
- منتقل کرنا
- کسی کرنسی / سکے کے بدلے میں دوسری کرنسی / سکے دینا یا حاصل کرنا
- ایک کرنسی کی رقم کے بدلے اس کی قیمت کے برابر دوسری کرنسی میں رقم دینا
- بھنانا
- بدلوانا
- سکه تڑانا یا خردہ کرنا
- ادلا بدلی کرنا
- کسی جگہ نیا کپڑا بچھانا یا بدلنا
- تبدیلی بھگتنا
- تبدیلی میں سے گزرنا
- تبدیل ہونا
- تغیر کے عمل سےگزرنا
- جزوی یا کلی طور پر متغیر ہونا
- آواز کو سب سے نچلی سطح پر لے آنا
- اپنے نقل و حمل کا ذریعہ بدلنا
- نئے انقلاب کو وقوع میں لانا یا ایک مرحلہ سے گزر کر دوسرے مرحلہ میں پہنچنا جیسے چاند منزلیں طے کرتا ہے
- انقلاب
- تغیر
- تبدیلی
- ہیئت
- حالت
- قدر یا جوہر میں کوئی بھی تغیر و تبدل
- ایک حالت، شکل یا جگہ سے دوسری میں منتقلی
- ایک چیز کی جگہ دوسری کی قائم مقامی
- چاند کا ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے میں گزر
- ترتیب درجات میں تبدیلی
- ترتیب میں تبدیلی
- وہ جو تنوع پیدا کرے یا جو کسی چیز کا نعم البدل ہو
- سکے کی ریز گاری جو بڑی اکائی کے بدلے میں دی جائے
- چھوٹے سکے
- باقی رقم جو خریدے ہوئے سامان کی قیمت منہا کر کے واپس کی جائے
- وہ جگہ جہاں تاجر اور دوسرے لوگ سودے طے کرنے کے لیے جمع ہوں، ان معنوں میں Change مخفف ہے Exchange کا
- (موسیقی) وہ ترتیب جس میں گھنٹیاں بجائی جائیں
change के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बदलना
- तग़य्युर-ओ-तबद्दुल करना
- एक हालत से दूसरी हालत में बदलना
- हैयत या जौहर के लिहाज़ से मुख़्तलिफ़ करना
- तबदील करना या मुख़्तलिफ़ बनाना
- मुक़ाम या रास्ता बदल लेना
- किसी चीज़ या चीज़ों का बदल मुहय्या करना
- मुंतक़िल करना
- किसी करंसी / सके के बदले में दूसरी करंसी / सके देना या हासिल करना
- एक करंसी की रक़म के बदले उस की क़ीमत के बराबर दूसरी करंसी में रक़म देना
- भुनाना
- बदलवाना
- सके तुड़ाना या ख़ुरदा करना
- अदला बदली करना
- किसी जगह नया कपड़ा बिछाना या बदलना
- तबदीली भुगतना
- तबदीली में से गुज़रना
- तबदील होना
- तग़य्युर के अमल से गुज़रना
- जुज़वी या कली तौर पर मुतग़य्यर होना
- आवाज़ को सब से निचली सतह पर ले आना
- अपने नक़ल-ओ-हमल का ज़रीया बदलना
- नए इन्क़िलाब को वक़ूअ में लाना या एक मरहला से गुज़र कर दूसरे मरहला में पहुंचना जैसे चांद मंज़िलें तै करता है
- इन्क़िलाब
- तग़य्युर
- तबदीली
- हैयत
- हालत
- क़दर या जौहर में कोई भी तग़य्युर-ओ-तबद्दुल
- एक हालत, शक्ल या जगह से दूसरी में मुंतक़ली
- एक चीज़ की जगह दूसरी की क़ायम मुक़ामी
- चांद का एक मरहले से दूसरे मरहले में गुज़र
- तर्तीब दरजात में तबदीली
- तर्तीब में तबदीली
- वो जो तनव्वो पैदा करे या जो किसी चीज़ का नियम-उल-बदल हो
- सके की रेज़ गारी जो बड़ी इकाई के बदले में दी जाये
- छोटे सके
- बाक़ी रक़म जो ख़रीदे हुए सामान की क़ीमत मिनहा कर के वापिस की जाये
- वो जगह जहां ताजिर और दूसरे लोग सौदे तै करने के लिए जमा हूँ, अनुमानों में Change मुख़फ़्फ़फ़ है Exchange का
- (मूसीक़ी) वो तर्तीब जिस में घंटियां बजाई जाएं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَنگیل
ایک بوٹی، جو پرانی عمارتوں اور کھنڈروں میں اگتی ہے اس کے پتے، گول سیاہی مائل سرخ پھول، بیج گول، جھنیں طب میں خوبازی کہتے ہیں
چَنْگیر
روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (change)
change
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔