تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنگی" کے متعقلہ نتائج

چَنگی

چن٘گ بجانے والا

چِنَنگی

مغربی ساحل کا سدا بہار درخت.

چَنگیز

ایک مغل بادشاہ کا نام جو ظلم وسفا کی کے لیے مشہور تھا، ہلاکو خاں کا دادا جو بڑا ظالم تھا

چَنگیل

ایک بوٹی، جو پرانی عمارتوں اور کھنڈروں میں اگتی ہے اس کے پتے، گول سیاہی مائل سرخ پھول، بیج گول، جھنیں طب میں خوبازی کہتے ہیں

چُنْگی مُحَرِّر

محصول چنگی کا منشی، وہ منشی یا محرر جو چنگی کا لیکھا جوکھا رکھتا ہے

چُنگی گھر

رک : چنگی خانہ .

چِنگی ڈالْنا

فساد کرانا ، جھگڑا اٹھانا ، تنازع پیدا کرا دینا .

چِنگی چھوڑْنا

شگوفہ چھوڑنا ، بے بنیاد بات کہنا .

چُنگی خانَہ

چنگی وصول کرنے کی چوکی ؛ چنگی کے کارندے کی بیٹھک .

چُنگی مُہال

بندرگاہ پر جہازی مال گودام جس میں باہر کا آیا ہوا سامان ازقسم اناج و دیگر اشیا اور مسافروں کا سامان بطور امانت کچھ معاوضہ لے کار بحفاظت رکھا جائے .

چَنگیز خانی

چنگیز خان سے منسوب کام وغیرہ، ظلم و ستم، سفاکی

چُنگی چَوکی

رک : چن٘گی خنہ

چُنگی ناکَہ

toll post, toll gate

چُنگی پَینٹھ

وہ پین٘ٹھ یا بازار جہاں فروخت ہونے والی چیزون میں سے حسب دستور کچھ حصہ زمیندار کو دیا جائے

چِنگی بَٹیر

بٹیر کی ایک قسم

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنگی کے معانیدیکھیے

چَنگی

cha.ngii•चंगी

وزن : 22

دیکھیے: چَنگا

  • Roman
  • Urdu

چَنگی کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • چن٘گ بجانے والا

ہندی - اسم، مؤنث

  • سپیرا
  • چن٘گا کی تانیت

Urdu meaning of cha.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • chang bajaane vaala
  • saperaa
  • changaa kii taaniit

English meaning of cha.ngii

Persian - Adjective

  • a specific musical instrument player

Hindi - Noun, Feminine

  • snake charmer
  • well, in good health

चंगी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • चंग बजाने वाला

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone