تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنگیز" کے متعقلہ نتائج

چَنگیز

ایک مغل بادشاہ کا نام جو ظلم وسفا کی کے لیے مشہور تھا، ہلاکو خاں کا دادا جو بڑا ظالم تھا

چَنگیز خانی

چنگیز خان سے منسوب کام وغیرہ، ظلم و ستم، سفاکی

چَنگیزی

چنْگیز خانی

چَنْگیز نَزاد

उज्बुक वंश के लोग ।

چَنگی

چن٘گ بجانے والا

چَنگیل

ایک بوٹی، جو پرانی عمارتوں اور کھنڈروں میں اگتی ہے اس کے پتے، گول سیاہی مائل سرخ پھول، بیج گول، جھنیں طب میں خوبازی کہتے ہیں

چِنَنگی

مغربی ساحل کا سدا بہار درخت.

چَنْگیر

روٹی، پھول اورمٹھائی وغیرہ رکھنے کا پھیلا ہوا گول ظرف جو تنکوں بنا گیا ہو، پھیلواں منھ کی اتھلی ٹوکری یا ڈلیا

چِیز

شے، جنس، سامان

سَر چَنگی

سرچنگ (رک) سے متعلق یا منسوب ، دھول دھپّے کا / کی.

بَھلی چَنگی

اچھی خاصی بھلی چن٘گی . . . ایک گود نہ بھرنے کا یہ نتیجہ ہوا کہ لڑکی ہنستی بولتی چٹ پٹ ہوگئی.

عَقْل چَنگی ہونا

عقل کا صحت مند ہونا، عقل کا مکمل ہونا، عقل کا صحیح ہونا

چُنِیں

چوں ایں کا مخفف، اس طرح، ایسا، یوں، ایسے

چُنّی

ایک چھوٹا کیڑا، چنے کی ایک چھوٹی قسم، ریزہ یاقوت، سرخ چھوٹا نگ

چُنْیا

کسی رن٘گ کا ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنگیز کے معانیدیکھیے

چَنگیز

cha.ngez•चंगेज़

اصل: ترکی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

چَنگیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مغل بادشاہ کا نام جو ظلم وسفا کی کے لیے مشہور تھا، ہلاکو خاں کا دادا جو بڑا ظالم تھا

شعر

Urdu meaning of cha.ngez

  • Roman
  • Urdu

  • ek muGal baadashaah ka naam jo zulam vasfaa kii ke li.e mashhuur tha, halaakuu Khaa.n ka daada jo ba.Daa zaalim tha

English meaning of cha.ngez

Noun, Masculine

  • a Mongol king famous for his tyranny and ruthlessness, Genghis Khan

चंगेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुलाकू खाँ का दादा, जो बड़ा अत्याचारी था, बारहवीं शताब्दी (ईसवी) में

چَنگیز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنگیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنگیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone