تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chaffy" کے متعقلہ نتائج

chaffy

بھوسے دار

chaff

بُھوسی

chef

رِکاب دار

چھے

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چَھ

۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.

چھ

اردو کی تہجی ترتیب کا چودھواں مصمتہ، جو لکھائی میں چ اور ھ (چ +ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’چ‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیوناگری میں ساتواں مصمتہ ہے، اردو میں تلفظ ’’چھے‘‘ اور ہندی میں ’’چھا‘‘ ہے

چَپُّو

ناؤ کھینے کی ڈان٘ڈ، پتوار ( چپّو کا ایک سرا چپٹا اور قدرے چوڑا ہوتا ہے جو ناؤ کھینے میں مدد دیتا ہے)

چَپّا

الٹا، بایاں؛ الٹا ہوا؛ مڑا ہوا

چَپَّہ

چپّا

چَپّی

جسم کا سہلانے یا ہاتھ پاؤں دبانے کا عمل، آرام پہن٘چانے کی غرض سے بدن کی مالش، چمپی

چپے

چُپّا کی جمع یا مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چُپّا

چپ رہنے والا، خاموش، پنبہ دہن، گما، اکثر خاموش رہنے والا، بہت کم بولنے والا

چُپّی

خاموشی، سکوت، چُپ، بے آواز ہونا، ساکن، الگ تھلگ ہونے کی حالت

چِپّی

چھوٹا چپا، کاغذ کا چھوٹا ٹَکڑِا

chaffy کے لیے اردو الفاظ

chaffy

chaffy کے اردو معانی

صفت

  • گھاس پھوس کی طرح
  • بھوسا بھری
  • ہلکی
  • کھلنڈری، غیر سنجیدہ
  • فضول

chaffy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • घास फूस की तरह
  • भूसा भरी
  • हल्की
  • खलनडरी, ग़ैर संजीदा
  • फ़ुज़ूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chaffy)

نام

ای-میل

تبصرہ

chaffy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone