تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"causeway" کے متعقلہ نتائج
causeway کے لیے اردو الفاظ
causeway کے اردو معانی
اسم
- سنگ بست رسته
- رصیف
- وہ سڑک یا راستہ جو دلدلی، آبی یا مرطوب جگہ پر پتھروں، مٹی اور لکڑی کے لٹھوں کی بھرائی کر کے زمین کی عام سطح سے اوپر اٹھا کر بنایا گیا ہو
- اونچی اٹھی ہوئی فرشی گزر گاہ
- بلند راہ
- خشک راه
- پیدل راستہ
- پل کے سروں کی اونچی سڑک
- سڑک کے کنارے پیدل چلنے والوں کے لیے راستہ
فعل متعدی
- کسی کے لیے سنگ بست راستہ بنانا
- رصیف بنانا
- راستہ بنانا جیسے فرشی سڑک
causeway के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- संग बस्त रस्ते
- रसीफ
- वो सड़क या रास्ता जो दलदली, आबी या मर्तुब जगह पर पत्थरों, मिट्टी और लक्कड़ी के लट्ठों की भराई कर के ज़मीन की आम सतह से ऊपर उठा कर बनाया गया हो
- ऊंची उठी हुई फ़र्शी गुज़रगाह
- बुलंद राह
- ख़ुशक राए
- पैदल रास्ता
- पुल के सुरों की ऊंची सड़क
- सड़क के किनारे पैदल चलने वालों के लिए रास्ता
सकर्मक क्रिया
- किसी के लिए संग बस्त रास्ता बनाना
- रसीफ बनाना
- रास्ता बनाना जैसे फ़र्शी सड़क
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (causeway)
causeway
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔