تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"castle" کے متعقلہ نتائج
castle کے لیے اردو الفاظ
castle کے اردو معانی
اسم
- قلعہ
- گڑھ
- کوٹ
- کوٹلہ
- گڑھی
- محل
- قصر: ایک عمارت یا ایک دوسرے سے ملحق عمارتوں کا سلسلہ جس کے چہار طرف دشمن سے بچاؤ کے لیے فصیل یا حصار تعمیر کیا گیا ہو
- قلعہ بند رہائش، مکان یا محل، جیسا کہ جاگیرداری دور میں شہزادوں کے لیے بنائے جاتے تھے
- بڑے رئیس یا بہت امیر شخص کی شاندار رہائش گاہ
- دفاع کے مقصد سے بنایا ہوا مینار یا برج
- (شطرنج) رخ نامی مہرہ
فعل لازم، فعل متعدی
- (شطرنج) رخ بندی کرنا
- بادشاہ کو دو میں سے کسی رخ کی طرف دو خانے ہٹانا اور اس رخ کو بادشاہ کے چھوڑے ہوئے خانے پر رکھنا
- رخ سے بادشاہ کو شہ دینا
castle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़िला
- गढ़
- कोट
- कोटला
- गढ़ी
- महल
- क़सर: एक इमारत या एक दूसरे से मुल्हिक़ इमारतों का सिलसिला जिस के चहारतरफ़ दुश्मन से बचाओ के लिए फ़सील या हिसार तामीर किया गया हो
- क़िला बंद रिहायश, मकान या महल, जैसा कि जागीरदारी दौर में शहज़ादों के लिए बनाए जाते थे
- बड़े रईस या बहुत अमीर शख़्स की शानदार रिहायश गाह
- दिफ़ा के मक़सद से बनाया हुआ मीनार या बुरज
- (शतरंज) रुख़ नामी मोहरा
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (शतरंज) रुख़ बंदी करना
- बादशाह को दो में से किसी रुख़ की तरफ़ दो ख़ाने हटाना और इस रुख़ को बादशाह के छोड़े हुए ख़ाने पर रखना
- रुख़ से बादशाह को शहि देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (castle)
castle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔