تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cassava" کے متعقلہ نتائج

cassava

جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.

کَساوا

. رومال جس کو عورتیں بال چھپانے کے لیے سر پر باندھ لیتی ہیں نیز اس مقصد کے لیے بچوں کا سلا ہوا سر پر پہننے کا پٹکا.

قَصاوا

ماتھے پر بان٘دھنے کی پٹّی.

قَساوا

قَساوَت

سنگ دلی، کٹھورپن، سخت دلی

کَساوَٹ

تناؤ، کھچاؤ

قساوت قلبی

بے رحمی، سنگ دلی، بربریت، ظلم، پتھر دل

قَصْواء

وہ اونٹ جس کے کان کا تھوڑا سا کنارہ کاٹ دیا گیا ہو

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

کَسْوائی

کسنے کی اجرت

کنسوا

ایک کیڑا جو گنے کی نئی پود اور اس کے پھٹاؤ کو کھا جاتا ہے

کَساو

تناؤ، کھچاؤ، کسا جانا

قُصْویٰ

انتہائی، نہایت

خُصْیَوی

خَصیے سے مُتعلعق .

کِسْوَہ

زخموں پر باندھنے کی پٹی

cassava کے لیے اردو الفاظ

cassava

cassava کے اردو معانی

اسم

  • ات کٹ
  • کساوا
  • کسابی
  • ایک نازک سیدھی کھڑی رہنے والی جھاڑی، جنس کسافہ (Manihof) اور دودھیا پودوں فرفیون (spurge) کے خاندان سے متعلق، جزائر غرب الہند افریقہ اور امریکہ کے گرم علاقوں میں عام طور پر کاشت کی جاتی ہے، اس کی جڑوں سے ماخوذ قوت بخش نشاستہ سے کیک اور روٹیاں بنتی ہیں جو
  • کساوا کی جڑوں سے حاصل شدہ قوت بخش نشاستہ

cassava के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • उत्कट
  • कसावा
  • क़साबी
  • एक नाज़ुक सीधी खड़ी रहने वाली झाड़ी, जिन्स कसाफ़ा (Manihof) और दूधिया पौदों फ़र्फ़ियून (spurge) के ख़ानदान से मुताल्लिक़, जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद अफ़्रीक़ा और अमरीका के गर्म इलाक़ों में आम तौर प्रकाशित की जाती है, इस की जड़ों से माख़ूज़ क़ुव्वतबख़श निशासता से केक और रोटियां बनती हैं जो
  • कसावा की जड़ों से हासिल शूदा क़ुव्वतबख़श निशासता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cassava)

نام

ای-میل

تبصرہ

cassava

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone