تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carry" کے متعقلہ نتائج

carry

اُٹھانا

carry over

اُٹھا رَکھنا

carry on

جاری رکھنا

carry off

اِغوا کَرنا

carry weight

اہمیت

carry out

نِبٹانا

caddy

چائے کا ڈبہ

cardy

بول چال: cardigan.

Carry a torch

Carryall

Carry a lot of weight

Carrying place

Carrying charge

curry

سالَن

curriery

cuddy

اسکاچ گدھا۔.

to carry forward

to carry the day

to carry through

to carry arms

curry favour

خوش آمدی کرنا

curry favor

to carry all before one

currycomb

کھریرا

tea caddy

چائے کا ڈبّا۔.

carry کے لیے اردو الفاظ

carry

ˈkær.i

carry کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈھونا
  • کسی چیز کو اٹھا کر لے جانا یا منتقل کرنا
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا
  • ہانکنا یا چلانا
  • گھسیٹنا یا لانا
  • تھامنا
  • لے جانا
  • جذبات سے بے قابو ہو جانا (عموماً away کے ساتھ)
  • قبضہ کر لینا
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا
  • تعین راہ کرنا
  • کسی چیز کو اپنے پاس رکھ کر چلنا
  • کسی خصوصیت کا حامل ہونا
  • خود کو ایک خاص اندازے سے لے کر چلنا
  • کسی کا بوجھ سنبھالنا
  • ثمر بار کرنا، جیسے کسی اناج کی فصل کو
  • سُر میں لینا
  • سامان تجارت ذخیرہ کرنا
  • پھل لانا
  • زمان یا مکان یا درجے میں آگے بڑھانا یا جاری رکھنا
  • فتح حاصل کرنا
  • طباعت میں ظاہر ہونا یا چھپائی میں آنا یا طبع ہونا
  • کھاتے میں درج رکھنا
  • (گالف) ایک ہی ضرب سے آگے بڑھنا
  • (جنوبی بولی) ساتھ لے کر چلنا
  • جلو میں جانا
  • (کشتی رانی) بادبان لہرانا یا اوپر کرنا
  • قلعہ فتح کرنا
  • سبقت لے جانا

اسم

  • اٹھان
  • ترسیل
  • کشتی رانی کے قابل پانیوں کو جدا کرنے والی حائل زمین جس پر سے کشتی یا ڈونگی کو اٹھا کر ہی لے جایا جا سکتا ہو
  • بندوق کی مار کا فاصلہ
  • وہ فاصلہ جو گالف کی گیند زمین پر گرنے سے پہلے طے کرتی ہے
  • (فٹ بال) وہ فاصلہ جو کوئی کھلاڑی فٹ بال کو لے کر ایک ہی ہلے میں طے کرتا ہے
  • پیٹ سے ہونے کی حالت
  • گربھ سے ہونے کی کیفیت
  • پیٹ میں رکھنے کی حالت

فعل متعدی

  • (بازار حصص) گاہک کے کفیل تمسک کی بنا پر غیر ادا شدہ بقایا فراہم کرنا
  • قیمت میں متوقع اضافہ ہونے تک اشیا یا تمسکات کی صورت حال برقرار رکھنا

carry के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ढोना
  • किसी चीज़ को उठा कर ले जाना या मुंतक़िल करना
  • एक जगह से दूसरी जगह पहुंचाना
  • हांकना या चलाना
  • घसीटना या लाना
  • थामना
  • ले जाना
  • जज़बात से बेक़ाबू हो जाना (उमूमन away के साथ
  • क़बज़ा कर लेना
  • एक जगह से दूसरी जगह मुंतक़िल करना
  • ताय्युन राह करना
  • किसी चीज़ को अपने पास रख कर चलना
  • किसी ख़ुसूसीयत का हामिल होना
  • ख़ुद को एक ख़ास अंदाज़े से लेकर चलना
  • किसी का बोझ सँभालना
  • समर बार करना, जैसे किसी अनाज की फ़सल को
  • सुर में लेना
  • सामान तिजारत ज़ख़ीरा करना
  • फल लाना
  • ज़मान या मकान या दर्जे में आगे बढ़ाना या जारी रखना
  • फ़तह हासिल करना
  • तबाअत में ज़ाहिर होना या छुपाई में आना या तबा होना
  • खाते में दर्ज रखना
  • (गोलफ़) एक ही ज़रब से आगे बढ़ना
  • (जुनूबी बोली) साथ लेकर चलना
  • जिलौ में जाना
  • (कशतीरानी) बादबान लहराना या ऊपर करना
  • क़िला फ़तह करना
  • सबक़त ले जाना

संज्ञा

  • उठान
  • तरसील
  • कशतीरानी के काबिल पानीयों को जुदा करनेवाली हाइल ज़मीन जिस पर से क्षति या डोंगी को उठा कर ही ले जाया जा सकता हो
  • बंदूक़ की मार का फ़ासिला
  • वो फ़ासिला जो गोलफ़ की गेंद ज़मीन पर गिरने से पहले तै करती है
  • (फुटबाल) वो फ़ासिला जो कोई खिलाड़ी फुटबाल को लेकर एक ही हल्ले में तै करता है
  • पेट से होने की हालत
  • गर्भ से होने की कैफ़ीयत
  • पेट में रखने की हालत

सकर्मक क्रिया

  • (बाज़ार हिसस) गाहक के कफ़ील तमस्सुक की बना पर ग़ैर अदा शूदा बक़ाया फ़राहम करना
  • क़ीमत में मुतवक़्क़े इज़ाफ़ा होने तक अश्या या तमसकात की सूरत-ए-हाल बरक़रार रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

carry

اُٹھانا

carry over

اُٹھا رَکھنا

carry on

جاری رکھنا

carry off

اِغوا کَرنا

carry weight

اہمیت

carry out

نِبٹانا

caddy

چائے کا ڈبہ

cardy

بول چال: cardigan.

Carry a torch

Carryall

Carry a lot of weight

Carrying place

Carrying charge

curry

سالَن

curriery

cuddy

اسکاچ گدھا۔.

to carry forward

to carry the day

to carry through

to carry arms

curry favour

خوش آمدی کرنا

curry favor

to carry all before one

currycomb

کھریرا

tea caddy

چائے کا ڈبّا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carry)

نام

ای-میل

تبصرہ

carry

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone