تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carry over" کے متعقلہ نتائج

carry over

اُٹھا رَکھنا

cry over spilt milk

لکیر پیٹنا

cassowary

جنس کساوریCasuarius کا پرواز سے عاری آسٹریلوی بھاری بھر کم پرندہ جس کے پاؤں موٹے ہوتے ہیں گلے میں بغبغا اور ماتھے پر ہڈی کی کلغی۔.

carvery

طعام خانہ وغیرہ جہاں گوشت خریداروں کے سامنے حسب خواہش تراش کر پیش کیا جائے ۔.

carver

امریکا ایک آرام دہ کرسی جس میں بازو ، سر کنڈوں کی نشست اور پشت پر سیدھے یا عمودی ڈنڈے ہوتے ہیں ۔.

carouser

شَرابی

Caroler

carry over کے لیے اردو الفاظ

carry over

carry over کے اردو معانی

فعل لازم، فعل

  • اٹھا رکھنا
  • معمول کے وقت سے زیادہ عرصہ تک رکھنا یا رہنا
  • تجارتی اشیا کا موسم فروخت کے لیے آئندہ پر اٹھا رکھنا
  • ملتوی کرنا
  • (کھاتہ داری) میزان ما سبق، نئے کالم، نئے صفحے یا نئے حساب میں درج کرنا
  • (حساب داری) خسارے یا غیر استعمال شدہ رقم کو اگلے محصولی سال کی کل آمدنی میں شامل کرنا
  • دوسرے عرصے میں یا دوسری نوعیت کے کام میں جاری رہنا

اسم

  • نئی حسابی مدت یا نئے کھاتے میں درج کی جانے والی کوئی چیز جیسے غلے کا ذخیرہ، سامان یا مجرائی رقم

carry over के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, क्रिया

  • उठा रखना
  • मामूल के वक़्त से ज़्यादा अर्सा तक रखना या रहना
  • तिजारती अश्या का मौसम फ़रोख़त के लिए आइन्दा पर उठा रखना
  • मुल्तवी करना
  • (खातादारी) मीज़ान मा सबक़, नए कालम, नए सफ़े या नए हिसाब में दर्ज करना
  • (हिसाबदारी) ख़सारे या ग़ैर इस्तिमाल शूदा रक़म को अगले मह्सूली साल की कल आमदनी में शामिल करना
  • दूसरे अर्से में या दूसरी नौईयत के काम में जारी रहना

संज्ञा

  • नई हिसाबी मुद्दत या नए खाते में दर्ज की जाने वाली कोई चीज़ जैसे गले का ज़ख़ीरा, सामान या मुजराई रक़म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carry over)

نام

ای-میل

تبصرہ

carry over

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone