تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canine" کے متعقلہ نتائج
canine کے لیے اردو الفاظ
canine کے اردو معانی
صفت
- متعلق به سگ
- کلبی
- کتے کا یا کتے کی طرح
- کتوں سے متعلق یا ان سے مخصوص (جیسے ہلکاؤ Canine Madness)
- کتے سا
- (تشریح الاعضا،حیوانیات) ناب
- کچلی دانت
- چار نوکدار دانتو سے متعلق جو خاص کر کتوں میں نمایاں ہوتے ہیں، ہر جبڑے کے دونوں طرف ایک ایک کچلی دانت سامنے کے کاٹنے والے دانتوں سے ملحق ہوتا ہے
اسم
- کچلی
- حیوان کلبی
- سگ
- کلب
- کتا
- سگ قبیل کا کوئی بھی جانور
- کتے سے متعلق کوئی امر
- کچلی دانت
canine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मुताल्लिक़ बे सग
- कलबी
- कुत्ते का या कुत्ते की तरह
- कुत्तों से मुताल्लिक़ या उन से मख़सूस (जैसे हलकाओ Canine Madness
- कुत्ते सा
- (तशरीह उल-आज़ा,हैव इनयात) नाब
- कुचली दाँत
- चार नोकदार दांतो से मुताल्लिक़ जो ख़ासकर कुत्तों में नुमायां होते हैं, हर जबड़े के दोनों तरफ़ एक एक कुचली दाँत सामने के काटने वाले दाँतों से मुल्हिक़ होता है
संज्ञा
- कुचली
- हैवान कलबी
- सग
- कलब
- कुत्ता
- सग क़बील का कोई भी जानवर
- कुत्ते से मुताल्लिक़ कोई अमर
- कुचली दाँत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (canine)
canine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔