تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caner" کے متعقلہ نتائج
caner کے لیے اردو الفاظ
caner کے اردو معانی
اسم
- بید بننے والا خصوصاً کرسیوں کی نشست اور پشت کی بید کے ساتھ بنائی کرنے والا
caner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेद बनने वाला ख़ुसूसन कुर्सीयों की नशिस्त और पुश्त की बेद के साथ बनाई करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canada goose
شمالی امریکا کی ایک جنگلی ہنس یا قاز جس کا جسم بھورا خاکستری ملا جُلا، سینہ اور کلّوے سفید ہوتے ہیں Branta canadensis ۔.
canary
جنس Serinus خصوصاً S. canaria کی کوئی چھوٹی زرد، چہچہاتی چڑیا جو جزائر کینری میں پائی جاتی ہے۔.
canada balsam
حیاتیات: ایک زرد ریزش جو بلسمی صنوبرسے حاصل کی جاتی ہے اور جراثیمی مطالعہ کے عدسوں پر پھیری جاتی ہے (چونکہ اس کا انعطافی اشاریہ وہی ہے جو شیشے کا).
cineraria
جنس خاکی کا کوئی پودا Cineraria cruentus جس میں شوخ پھول کھلتے ہیں، خاکستری رُواں ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (caner)
caner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔