تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاندھے" کے متعقلہ نتائج

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

کاندھے پَر سَوار ہونا

میّت کو کان٘دھوں پر اٹھایا جانا

کاندھے چَلْنا

کسی کے سہارے چلنا ، کسی کا سہارا لینا .

کاندھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

کاندھے پَر جانا

مُردہ ہونا ، وفات پانا ، مرنا ، جنازہ اُٹھایا جانا .

کاندھے چَڑْھانا

محبّت سے اُٹھا لینا ، گود میں لے لینا .

کاندھے پَر بوجھ اُٹھانا

بوجھ کو برداشت کرنا ، بوجھ اُٹھانے کا حوصلہ رکھنا .

کاندھے سے کاندھا مِلانا

ایک ہی صف میں ہونا، ایک سیدھ میں کھڑے ہونا، صف سیدھی رکھنا، ساتھ ساتھ رہنا

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

بارِ ہَسْتی کاندھے پَر اٹھانا

مرنے کی تیاری کرنا

اِس کاندھے چَڑْھ اُس کاندھے اُتَر

ہم کو کسی بات میں عذر نہیں، خاطر اور رعایت پر طرح منظور ہے

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

جُوا کاندھے پَر رَکْھنا

ذمہ داری سپرد کرنا ، ذمہ دار بنانا ، فرہضہ سون٘پنا.

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

آدھے ماہ کاندھے کمبل سیاہ

آدھے ماگھ میں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ زمیندار کملی کو کندھے پر ڈال لیتا ہے

آ دَلِدَّر کاندھے چَڑْھ بَیٹھ

کاہل کے لیے مستعمل جو خود دلدر پھیلاتا ہو

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاندھے کے معانیدیکھیے

کاندھے

kaa.ndheकाँधे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کاندھے کے اردو معانی

  • کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شعر

Urdu meaning of kaa.ndhe

  • Roman
  • Urdu

  • kaandhaa (ruk) kii jamaa aur muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

English meaning of kaa.ndhe

  • shoulders

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

کاندھے پَر سَوار ہونا

میّت کو کان٘دھوں پر اٹھایا جانا

کاندھے چَلْنا

کسی کے سہارے چلنا ، کسی کا سہارا لینا .

کاندھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

کاندھے پَر جانا

مُردہ ہونا ، وفات پانا ، مرنا ، جنازہ اُٹھایا جانا .

کاندھے چَڑْھانا

محبّت سے اُٹھا لینا ، گود میں لے لینا .

کاندھے پَر بوجھ اُٹھانا

بوجھ کو برداشت کرنا ، بوجھ اُٹھانے کا حوصلہ رکھنا .

کاندھے سے کاندھا مِلانا

ایک ہی صف میں ہونا، ایک سیدھ میں کھڑے ہونا، صف سیدھی رکھنا، ساتھ ساتھ رہنا

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

بارِ ہَسْتی کاندھے پَر اٹھانا

مرنے کی تیاری کرنا

اِس کاندھے چَڑْھ اُس کاندھے اُتَر

ہم کو کسی بات میں عذر نہیں، خاطر اور رعایت پر طرح منظور ہے

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

جُوا کاندھے پَر رَکْھنا

ذمہ داری سپرد کرنا ، ذمہ دار بنانا ، فرہضہ سون٘پنا.

چار کے کانْدھے سَوار ہونا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

آدھے ماہ کاندھے کمبل سیاہ

آدھے ماگھ میں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ زمیندار کملی کو کندھے پر ڈال لیتا ہے

آ دَلِدَّر کاندھے چَڑْھ بَیٹھ

کاہل کے لیے مستعمل جو خود دلدر پھیلاتا ہو

چار کے کانْدھے چَڑْھنا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاندھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاندھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone