تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caner" کے متعقلہ نتائج

caner

canner

ڈِبے ميں بَند يا محفُوظ کَرنے والا

کَنیر

ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اس کے پھل کا نام، اس کا پھول زرد یا سرخ اور سفید ہوتا ہے، جڑ اور پتے بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں

cannery

اشیا ئے خوردنی کو ڈبوں وغیرہ میں بند کرنے کا کارخانہ۔.

canary

جنس Serinus خصوصاً S. canaria کی کوئی چھوٹی زرد، چہچہاتی چڑیا جو جزائر کینری میں پائی جاتی ہے۔.

کَنیر کا پُھول

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کَنیر کا گُل

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کَنیری

زرد رنگ کا بلبل سے مشابہ ایک خوش الحان پرندہ

کِنارَہ

گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کنارا

کونہ ، طرف ، گوشہ ، حاشیۂ فیتہ جو دو شالوں ، چادروں کے جوڑوں وغیرہ پر لگاتے ہیں.

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کاندھوں

کان٘دھے (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستمعل .

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندھا

کھوا، شانہ، کندھا، مون٘ڈھا، کانہا

caner کے لیے اردو الفاظ

caner

caner کے اردو معانی

اسم

  • بید بننے والا خصوصاً کرسیوں کی نشست اور پشت کی بید کے ساتھ بنائی کرنے والا

caner के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बेद बनने वाला ख़ुसूसन कुर्सीयों की नशिस्त और पुश्त की बेद के साथ बनाई करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caner)

نام

ای-میل

تبصرہ

caner

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone