تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canary" کے متعقلہ نتائج
canary کے لیے اردو الفاظ
canary کے اردو معانی
اسم
- بلبل زرد
- کینیری
- ایک چھوٹا گانے والا پرندہ جسے اکثر لوگ پالتے بھی ہیں، یہ کینیری جزائر میں پیدا ہوتا ہے، چھوٹی چڑیوں کی جنس سے تعلق رکھتا ہے، عموماً زرد رنگ کا ہوتا ہے لیکن اس کی جسامت، شکل اور رنگ میں فرق بھی ہوتا ہے
- میٹھی سفید شراب جو کینیری جزائر میں بنتی ہے
- ایک قدیم رقص جو کینیری جزائر سے یورپ پہنچا
- (عوامی) مخبر
- گانے والی عورت جس کے ساتھ ناچنے والوں کا طائفہ بھی ہو
canary के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुलबुल ज़र्द
- केनेरी
- एक छोटा गाने वाला परिंदा जिसे अक्सर लोग पालते भी हैं, ये केनेरी जज़ाइर में पैदा होता है, छोटी चिड़ियों की जिन्स से ताल्लुक़ रखता है, उमूमन ज़र्द रंग का होता है लेकिन इस की जसामत, शक्ल और रंग में फ़र्क़ भी होता है
- मीठी सफ़ैद शराब जो केनेरी जज़ाइर में बनती है
- एक क़दीम रक़्स जो केनेरी जज़ाइर से यूरोप पहुंचा
- (अवामी) मुख़्बिर
- गाने वाली औरत जिस के साथ नाचने वालों का ताइफ़ा भी हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (canary)
canary
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔