تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"can" کے متعقلہ نتائج

can

سَکْنا

کاں

رک : کہاں (کلمۂ استفہام)

قاں

کوّے یا راج ہن٘س کی آواز

کَن

آدھا ، کونا ، گوشہ .

قان

خون، لہو

قاآن

بہت بڑا عادل سخی بادشاہ، بہت عاقل بادشاہ

کاں کاں

کوّرے کی آواز .

کان رَہْنا

سننے کے منتظر رہنا ، سننے کا اشتیاق رکھنا ، متوجہ رہنا .

کان کرنا

شرم کرنا ، شرمندہ ہونا

کان جانا

کانوں کا نُچے جانا ، کان ذخمی ہونا .

کان گَئے

کان بے کار ہوئے، سماعت سے گئے، سننا مشکل ہے

کان ہونا

تجربے کے بعد متنبہ ہونا، آئندہ کے لیے سبق ملنا، نصیحت حاصل ہونا، آئندہ کے لیے محتاط ہو جانا

کان دیکْھنا

(کان کاری) کان کا علاج ، کان کا دُکھ پہچاننا .

کان لَگْنا

کان لگانا کا لازم، سننے کے لیے چوکنا رہنا، سننے کے لیے متوجہ ہونا

کان دینا

توجہ دینا ، غور سے سُننا .

can کے لیے اردو الفاظ

can

strong kæn

can کے اردو معانی

فعل

  • سکنا
  • قابل یا لائق ہونا
  • ممکن ہونا
  • ہو سکنا
  • کر سکنے کا علم ہونا
  • (کرنے کی) قابلیت، طاقت، حق، اہلیتی صفات یا ذرائع رکھنا
  • اختیار رکھنا
  • وسیلہ یا ذریعہ رکھنا
  • (کام کا) ضروری حوصلہ رکھنا
  • ضمیر سے اجازت پانا
  • حالات کے تقاضے تلے ہونا
  • (کسی چیز کا) سزاوار ٹھہرنا
  • گنجائش کے مطابق بنایا جانا
  • (بول چال) اجازت دینا یا اجازت پانا

فعل متعدی

  • کیے/ کپی یا پیپے میں رکھنا یا محفوظ کرنا
  • ڈبا بند کرنا
  • (بول چال) ڈالنا، جیسے گالف کی گیند کا سوراخ میں
  • ثبت کرنا، جیسے آواز کا ٹیپ یا ڈسک (ریکارڈ) پر
  • (عوامی) خارج یا برطرف کرنا، مثلاً نوکری سے
  • ختم کرنا
  • روکنا

اسم

  • ڈولچہ
  • ڈول
  • بالٹی
  • کپا
  • کپی
  • کلسا
  • ڈبا
  • ڈونگا
  • کین
  • برتن جو مائعات رکھنے یا لے جانے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور جسے اب عموماً ٹین، فولاد یا ایلومینیم سے بنایا جاتا ہے
  • پینے کا برتن
  • ٹین کا بنا ہوا محتوی یا ظرف جس میں جلد خراب ہونے والی غذا یا دیگر اشیا محفوظ رکھنے کے لیے بند یا مہر بند کر دیتے ہیں
  • (عوامی) غسل خانہ یا بیت الخلا
  • جیل
  • چوتڑ
  • (عسکری، عوامی) گہرا حملہ (دشمن کے علاقہ میں حملہ کرتے ہوئے دور تک جانا)
  • تباہ کن
  • بحری جہاز

اسم

  • (طیرانیات) ٹربو جیٹ کے انجن میں ایندھن جلانے والے خانوں میں سے کوئی ایک احتراق خانہ

can के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • सकना
  • काबुल या लायक़ होना
  • मुम्किन होना
  • हो सकना
  • कर सकने का इलम होना
  • (करने की) क़ाबिलीयत, ताक़त, हक़, अहलीती सिफ़ात या ज़राए रखना
  • इख़तियार रखना
  • वसीला या ज़रीया रखना
  • (काम का) ज़रूरी हौसला रखना
  • ज़मीर से इजाज़त पाना
  • हालात के तक़ाज़े तुल्य होना
  • (किसी चीज़ का) सज़ावार ठहरना
  • गुंजाइश के मुताबिक़ बनाया जाना
  • (बोल चाल) इजाज़त देना या इजाज़त पाना

सकर्मक क्रिया

  • किए/ कपी या पेपे में रखना या महफ़ूज़ करना
  • डिब्बाबंद करना
  • (बोल चाल) डालना, जैसे गोलफ़ की गेंद का सूराख़ में
  • सबुत करना, जैसे आवाज़ का टेप या डिस्क (रिकार्ड) पर
  • (अवामी) ख़ारिज या बरतरफ़ करना, मसलन नौकरी से
  • ख़त्म करना
  • रोकना

संज्ञा

  • डू लुच्चा
  • डोल
  • बाल्टी
  • कप्पा
  • कपी
  • कलसा
  • डिब्बा
  • डोंगा
  • केन
  • बर्तन जो माइअआत रखने या ले जाने के लिए इस्तिमाल होता है और जिसे अब उमूमन टीन, फ़ौलाद या एलूमीनीयम से बनाया जाता है
  • पीने का बर्तन
  • टीन का बना हुआ मुह्तवी या ज़र्फ़ जिस में जल्द ख़राब होने वाली ग़िज़ा या दीगर अश्या महफ़ूज़ रखने के लिए बंद या महर बंद कर देते हैं
  • (अवामी) गुसलखाना या बैत-उल-खुला
  • जेल
  • चूतड़
  • (अस्करी, अवामी) गहिरा हमला (दुश्मन के इलाक़ा में हमला करते हुए दूर तक जाना
  • तबाहकुन
  • बहरी जहाज़

संज्ञा

  • (तीर इनयात) टर्बो जैट के इंजन में ईंधन जलाने वाले ख़ानों में से कोई एक एहतिराक़ ख़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (can)

نام

ای-میل

تبصرہ

can

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone