تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان گَئے" کے متعقلہ نتائج

کان گَئے

کان بے کار ہوئے، سماعت سے گئے، سننا مشکل ہے

کَہانی گو

داستان گو ، کہانی سُنانے والا ، کہانی کہنے والا ، (کہانی کہنا بھی ایک فن تھا اور اس کے اُصول و ضوابط ہوتے تھے ، ان کے مطابق کہانی کہنے والا کہانی گو کہلاتا تھا ، جو عموماً رؤسا کے ہاں ملازم ہوتا تھا ، شوقیہ کہانی کہنے والے بھی کہانی گو کہلاتے تھے).

آہ و فغاں سے کروبیوں کے کان گنگ ہو گئے

بہت روئے پیٹے، بہت شور و غل کیا

گُڑ کھایا ہے تو کان چِھدانے پَڑیں گے

عیش کیا ہے تو تکلیف بھی اُٹھانی پڑے گی.

کَہِیں گَیا نَہِیں

ضائع نہیں ہوا ، بے کار نہیں گیا.

کانی گائے کے اَلْگے بَتھان

کیا جس میں کوئی نقص ہو اسے خاندان سے نکال دیتے ہیں

کِیُوں گُو کھاتے ہو

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کِیُوں گُو کھاتا ہے

جان بُوجھ کر کیوں غلط کام کرتے ہو ، کیوں جُھوٹ بولتے ہو .

کانی گائے کے اَلَگ بَتھان

کیوں گُوہ میں ڈھیلا ڈالو کیوں چِھیٹیں لو

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ، بُرے کام کا بُرا انجام ہوتا ہے ، بلاوجہ اپنے سر کیوں مصیبت مول لو .

کَہاں گَئے تَھے ، کَہِیں نَہِیں ، کَہاں سے آئے ، کَہِیں سے نَہِیں

کرنا نہ کرنا سب بیکار ہو گیا ، نہ کہیں آئے اور نہ کہیں گئے ، وہیں کے وہیں رہے.

کانی گائے بامَن کو دان

ناقص چیز کو خیرات کر دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کان گَئے کے معانیدیکھیے

کان گَئے

kaan ga.e•कान गए

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان گَئے کے اردو معانی

  • کان بے کار ہوئے، سماعت سے گئے، سننا مشکل ہے
  • کان باقی نہ رہے، کان ختم ہوگئے

Urdu meaning of kaan ga.e

  • Roman
  • Urdu

  • kaan be kaar hu.e, samaaat se ge, sunnaa mushkil hai
  • kaan baaqii na rahe, kaan Khatm hoge

कान गए के हिंदी अर्थ

  • कान बेकार हुए, सुनने से गए, सुनना मुश्किल है
  • कान शेष न रहे, कान समाप्त हो गए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone