تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cab" کے متعقلہ نتائج

cab

بَگّھی

قاب

قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ

قَعْب

لکڑی کا بڑا پیالہ، بڑا كاسہ، قاب، اتنا بڑا جو ایک آدمی کے لیے کافی ہو

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

قَب

تلوار کی جھنکار

کَعاب

چوسر ، پان٘سے کا کھیل.

کَب کی

کس زمانے کا، کس مدّت کا

کَب کے

بہت دیر پہلے، بہت دیر سے، بہت پہلے سے

کب کا

۔کس زمانے کا۔ کس مدّت کا۔ ؎ ۲۔ بہت دیر سے۔ مدت ہوئی کی جگہ۔ ؎

کَب کو

کِس وقت ، کب.

کَب سے

کس وقت یا مدّت سے، خدا جانے کتنے دنوں سے

کَب لَو

رک : کب تک.

کَب تَک

کس وقت تک یا مدّت تک

کَب کَب

۱. کس کس دن ، وقت ، تاریخ ، زمانے یا فصل وغیرہ میں.

کَب لَوں

رک : کب تک.

cab کے لیے اردو الفاظ

cab

kæb

cab کے اردو معانی

اسم

  • ٹیکسی
  • کیب
  • یکہ
  • اکا
  • تانگا
  • بگھی
  • کرایے پر چلنے والی مسافر موٹر گاڑی، جس میں عموماً کرایہ کی رقم ظاہر کرنے کے لیے میٹر لگا ہوتا ہے
  • مسافروں کے لیے کرائے پر چلنے والی گھوڑا گاڑی جیسے ٹم ٹم
  • ریل گاڑی کے انجن میں انجینئر کے لیے مسقف ڈبا
  • ٹرک میں ڈرائیور کے لیے چھت دار نشست گاہ

cab के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • टैक्सी
  • कैब
  • यक्का
  • इक्का
  • तांगा
  • बग्घी
  • कराए पर चलने वाली मुसाफ़िर मोटर गाड़ी, जिस में उमूमन किराया की रक़म ज़ाहिर करने के लिए मीटर लगा होता है
  • मुसाफ़िरों के लिए किराए पर चलने वाली घोड़ागाड़ी जैसे टिम टिम
  • रेलगाड़ी के इंजन में अनजीनर के लिए मुसक़्क़फ़ डिब्बा
  • ट्रक में ड्राईवर के लिए छतदार नशिस्त गाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cab)

نام

ای-میل

تبصرہ

cab

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone