تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَعاب" کے متعقلہ نتائج

کَعاب

چوسر ، پان٘سے کا کھیل.

کاعِب

نوجوان عورت جس کے پستان ابھرے ہوئے ہوں ، دوشیزہ.

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

کاہاب

غصّے ہونا ، ناراض ہونا ؛ نفرت کرنا.

کَعْبَہ

بیت الحرام، بیت اللہ، خانہ کعبہ، مسلمانوں کا قبلہ، مقدس عمارت، مقدس مقام،

کَواب

اصل لفظ کباب ہے، گوشت کے پارچے یا قیمہ کے گولے، ٹکیاں جنھیں مرچ مسالے کے ساتھ سیخ پر لگا کر یا توے میں رکھ کر سینک لیتے ہیں یا تل لیتے ہیں۔ سیخ کباب، گولہ کباب، کوفتہ اور شامی کباب مشہور ہیں

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کھاب

میان ، نیام.

کوہاب

غصے ہونا، ناراض ہونا

کَواعِب

‘काइब' का बहु., वे स्त्रियाँ जिनकी छातियाँ कड़ी हों।

کُعُوب

کعب معنی نمبر؛ (رک) کی جمع.

کُبّا

humpbacked

کَھب

(دکن) شکن، پیچ، خم، گھونگھر

کَعْبَۃ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَعاب کے معانیدیکھیے

کَعاب

ka'aab•क'आब

  • Roman
  • Urdu

کَعاب کے اردو معانی

  • چوسر ، پان٘سے کا کھیل.

Urdu meaning of ka'aab

  • Roman
  • Urdu

  • chausar, paanse ka khel

क'आब के हिंदी अर्थ

  • चौसर, पाँसे का खेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَعاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَعاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone