تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"butane" کے متعقلہ نتائج
butane کے لیے اردو الفاظ
butane کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) بیوٹین
- پٹرولیم یا قدرتی گیس سے حاصل کی جانے والی بے رنگ جلنے والی ہائیڈرو کاربن گیس جو مبرد اور محلل کے طور پر استعمال ہوتی ہے
butane के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) ब्यूटेन
- पैट्रोलीयम या क़ुदरती गैस से हासिल की जाने वाली बेरंग जलने वाली हाईड्रो कार्बन गैस जो मुबर्रिद और मुहल्लिल के तौर पर इस्तिमाल होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
butane
کیمیا: الکین سلسلہ کا گیس کی حالت میں ہائڈرو کاربن جو مائع حالت میں ایندھن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ¶ کیمیائی فارمولا : C4H10.
بُٹْنا
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنہ
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
باتُونی
بہت زیادہ بولنے اور باتیں کرنے والا، باتیں کرنے والا، بک بک کرنے والا، بیکار کی باتیں کرنے والا، بکواس کرنے والا، بکوادی، فضول گو، گپی، بکی، بت کہا
بَڑا بانْٹنْے والا
(ریاضی) وہ بڑے سے بڑا عدد جو دو سے زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کردے، عاد اعظم ، مقوم علیہ اعظم
سِوَیّاں بَٹْنا
پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.
باڑْھ بَتانا
(سپہ گری) تلوار وغیرہ کی دھار کی طرف اشاری کرنا ، دھار دکھانا ، اسلحہ کو اس انداز سے حرکت دینا کہ حریف یہ سمجھے کہ دھار چلانے کا ارادہ ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (butane)
butane
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔