تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bugle" کے متعقلہ نتائج
bugle کے لیے اردو الفاظ
bugle کے اردو معانی
اسم
- بگل
- نرسنگا
- پیتل یا تانبے کا بنا ہوا فوجی باجا جو منھ سے بجایا جاتا ہے اور عسکری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
اسم
- بگل
- پودینے کی جنس کا نیلے رنگ کے پھولوں والا چھوٹا پودا، خاص طور پر زمین گیر پودینہ (Ajuga reptans)
اسم
- موتی نلکی یانلکی کی شکل کا شیشہ موتی جسے عورتیں لباس کی آرائش کے لیے استعمال کرتی ہیں
فعل لازم
- بگل بجنا
فعل متعدی
- بگل سے بلانا
- بگل جیسی آواز نکالنا
bugle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बगल
- नर्सिंगा
- पीतल या ताँबे का बना हुआ फ़ौजी बाजा जो मुँह से बजाया जाता है और अस्करी मक़ासिद के लिए इस्तिमाल किया जाता है
संज्ञा
- बगल
- पौदीने की जिन्स का नीले रंग के फूलों वाला छोटा पौदा, खासतौर पर ज़मीन गीर पोदीना (Ajuga reptans
संज्ञा
- मोती नलकी यानलकी की शक्ल का शीशा मोती जिसे औरतें लिबास की आराइश के लिए इस्तिमाल करती हैं
अकर्मक क्रिया
- बगल बजना
सकर्मक क्रिया
- बगल से बुलाना
- बगल जैसी आवाज़ निकालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bugle)
bugle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔