تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغْلا" کے متعقلہ نتائج

بَغْلا

بڑی باد بانی کشتی جو خچر کی شکل کی ہوتی ہے، بڑی سیلنگ کشتی خچر، گدھے کی نسل ایک جانور،

بَغْلاں مُنگْنا

سٹ پٹا جانا، جواب بن نہ پڑنا، لاجواب ہوجانا

بَغْلانا

ایک طرف کرلینا، راستہ سے ہٹا لینا، راستہ دے دینا

چَو بَغ٘لا

چغے یا انگرکھے کی بغل کے پاس چوکور سلا ہوا کپڑا جس سے شانوں کے درمیان لباس ڈھیلا رہتا ہے

بَغْلی

بغل سے منسوب: جو قریب یا پہلو میں ہو، بغل سے تعلق رکھنے والی چیز، قبر کا وہ گڈھا جو زمین کاٹ کر ایک پہلو میں بناتے ہیں

بَغولا

بگلا (رک)۔

بَغَل

(دائیں بائیں) جانب، طرف

بَغَلْوا

(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔

بَغْلِیَّہ

ایک عجمی سکہ جس پر خچر کی تصویر بنی ہوئی تھی اور جو عرب کے بعض حصوں میں بھی رائج تھا

بَغَل گاہ

دائیں یا بائیں طرف کی جگہ میمنہ یا میسرہ (فوج کا)۔

بِغال

(متعدد) خچر

بَدْلا

انتقام، تبدیل کیا، سزا، پاداش، تاوان، جزا

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بَھلا

خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا

بَٹْلا

چاول دال وغیرہ پکانے کا چوڑے من٘ھ کا گول برتن ، دیگ ، دیگچہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغْلا کے معانیدیکھیے

بَغْلا

baGlaa•बग़्ला

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَغْلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی باد بانی کشتی جو خچر کی شکل کی ہوتی ہے، بڑی سیلنگ کشتی خچر، گدھے کی نسل ایک جانور،

اسم، مؤنث

  • بغل پہلو، بازوشانے کے نیچے کا حصہ،

Urdu meaning of baGlaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii baadbaanii kashtii jo Khachchar kii shakl kii hotii hai, ba.Dii siiling kashtii Khachchar, gadhe kii nasal ek jaanvar,
  • baGal pahluu, baazuu shaane ke niiche ka hissaa

English meaning of baGlaa

Noun, Feminine

  • large sailing-boat

Noun, Feminine

  • armpit, side

बग़्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ी बादबानी कशती जो ख़च्चर की शक्ल की होती है, गधे की नस्ल का जानवर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बग़ल पहलू, कंधे का निचला अंश,

بَغْلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone