تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boggle" کے متعقلہ نتائج

boggle

ہَولنا

bogle

پرندوں کو ڈرانے کا ہّوا۔.

bugle

کُوس

boggler

شک کرنے والا

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بَنْگلہ

چھپر کا مکان جو انگریزی قطع پر مربع بنا ہوا ہوتا ہے جیسے انگریزی میں بینگلو کہتے ہیں (اب اسمیں وضع کی تخصیص نہیں رہی)، ایک قسم کا کلکی پان، کوٹھی

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بُودلہ

نادان

بُلّے

بلبلے ، بلبلا (رک) ، حباب.

بُلْغَہ

کاسۂ دماغ یا کھوپڑی کو تلوار کی ضرب سے بچانے کا ایک دفاعی اسلحہ جو خود کے اندر پہنا جاتا ہے.

بوقْلَہ

باقلہ، ساگ پات

بولے سو گھی کو جائے

جو تدبیر بتائے وہی کام کو انجام دے

بَم بولے

بم (بم) بھولے (رک) کا نیرہ لگانے والے ، وہ ہنود جو موسم سرما میں ایک بہن٘گی سے کان٘دھے پر رکھ کر (شیو جی کی مورتی پر چڑھانے کے لیے) گن٘گا کا پانی لینے جاتے ار بم (بم) بھولے کا نعرہ لگاتے لگاتے ہیں

بولے سو مارا جائے

جو بولتا ہے اور دوسرے کی بات میں دخل دیتا ہے وہ مار کھاتا ہے لہٰذا خاموشی بہتر ہے

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

boggle کے لیے اردو الفاظ

boggle

ˈbɒɡ.əl

boggle کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • چونکنا
  • شک ہونا
  • جھجکنا
  • رک جانا (آگے بڑھنے سے خوف کے باعث یا اَن دیکھی مشکلات کے سبب)
  • بدکنا
  • ٹھٹھکنا
  • پس و پیش کرنا
  • حیران کرنا
  • دھچکا دینا
  • صدمہ پہنچانا

boggle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • चौंकना
  • शक होना
  • झिजकना
  • रुक जाना (आगे बढ़ने से ख़ौफ़ के बा'इस या अनदेखी मुश्किलात के सबब
  • बिदकना
  • ठिठकना
  • पस-ओ-पेश करना
  • हैरान करना
  • धचका देना
  • सदमा पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boggle)

نام

ای-میل

تبصرہ

boggle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone