تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"budget" کے متعقلہ نتائج
budget کے لیے اردو الفاظ
budget کے اردو معانی
اسم
- میزانیہ
- بجٹ
- کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ
- منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، جیسے سالانہ بجٹ
- میزانیہ کے متعلق بیان، جیسے بجٹ پیش کرنے کے موقع پر سر براہ مملکت کا پیغام
- کسی کام کے لیے مطلوبہ یا مختص رقم
فعل متعدی
- میزانیے/ بجٹ میں مختص کرنا
- بجٹ تک محدود رکھنا
- افادے کی منصوبہ بندی کرنا
فعل لازم
- میزانیہ/بجٹ تجویز ہونا
- اخراجات کا محدود ہونا
budget के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मीज़ानिया
- बजट
- किसी ख़ास मुद्दत के लिए आमद-ओ-ख़र्च का तख़मीना
- मंसूबा बंदी के मुताबिक़ आमद-ओ-ख़र्च का गोशवारा, जैसे सालाना बजट
- मीज़ानिया के मुताल्लिक़ बयान, जैसे बजट पेश करने के मौक़ा पर सरबराह ममलकत का पैग़ाम
- किसी काम के लिए मतलूबा या मुख़तस रक़म
सकर्मक क्रिया
- मीज़ानीए/ बजट में मुख़तस करना
- बजट तक महिदूद रखना
- इफ़ादे की मंसूबा बंदी करना
अकर्मक क्रिया
- मीज़ानिया/बजट तजवीज़ होना
- अख़राजात का महिदूद होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (budget)
budget
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔