تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"budget" کے متعقلہ نتائج

budget

سَسْتا

budgeter

budgeteer

budgetary

بُرْگَت

شکاری باز

بَڑْگَت

برگد

بَرْگَت

رک ، برگد

بُدھِت

جانا ہوا ، محسوس کیا ہوا ، سمجھا ہوا .

بُدھ مَت

مہاتما گوتم بدھ کا مذہب (رک : دبھ (۲))

بودھ مَت

Buddhism

بُوڑھے

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی

بُڈّھے

بڈھا کی جمع، مغیرہ حالت اور ترکیبات میں مستعمل

بَڑے بُوڑھے

بڑا بوڑھا کی جمع

کَہِیں بُوڑھے طوطے بھی پَڑھتے ہیں

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

budget کے لیے اردو الفاظ

budget

ˈbʌdʒ.ɪt

budget کے اردو معانی

اسم

  • میزانیہ
  • بجٹ
  • کسی خاص مدت کے لیے آمد و خرچ کا تخمینہ
  • منصوبہ بندی کے مطابق آمد و خرچ کا گوشوارہ، جیسے سالانہ بجٹ
  • میزانیہ کے متعلق بیان، جیسے بجٹ پیش کرنے کے موقع پر سر براہ مملکت کا پیغام
  • کسی کام کے لیے مطلوبہ یا مختص رقم

فعل متعدی

  • میزانیے/ بجٹ میں مختص کرنا
  • بجٹ تک محدود رکھنا
  • افادے کی منصوبہ بندی کرنا

فعل لازم

  • میزانیہ/بجٹ تجویز ہونا
  • اخراجات کا محدود ہونا

budget के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मीज़ानिया
  • बजट
  • किसी ख़ास मुद्दत के लिए आमद-ओ-ख़र्च का तख़मीना
  • मंसूबा बंदी के मुताबिक़ आमद-ओ-ख़र्च का गोशवारा, जैसे सालाना बजट
  • मीज़ानिया के मुताल्लिक़ बयान, जैसे बजट पेश करने के मौक़ा पर सरबराह ममलकत का पैग़ाम
  • किसी काम के लिए मतलूबा या मुख़तस रक़म

सकर्मक क्रिया

  • मीज़ानीए/ बजट में मुख़तस करना
  • बजट तक महिदूद रखना
  • इफ़ादे की मंसूबा बंदी करना

अकर्मक क्रिया

  • मीज़ानिया/बजट तजवीज़ होना
  • अख़राजात का महिदूद होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (budget)

نام

ای-میل

تبصرہ

budget

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone