تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brief" کے متعقلہ نتائج
brief کے لیے اردو الفاظ
brief کے اردو معانی
- مختصر اور جامع تحریر یا بیان
- مجمل
- ملحض
- خلاصہ
- اختصار، ایجاز
- بعض قواعد و ضوابط کا پابند ایسا خاکہ جس میں وہ تمام نکات شامل ہوں جن کا تعلق کسی نزاعی مسئلے کے ایک پہلو سے ہو
- سرکاری خط یا ہدایت نامہ جو پوپ کی طرف سے حکمنامے کی شکل میں نہ ہو
- (قانون) مقدمہ
- مرافعہ، حکمنامہ جو قابل تعمیل ہو
- جانگھیا
- زیر جامہ جسے مرد اور خواتین دونوں استعمال کرتے ہیں (عموماً جمع کے صیغے میں استعمال ہوتا ہے)
- تحریری مسل کی شکل میں خلاصہ تیار کرنا
- ہدایت دینا جیسے ہوائی جہاز کے عملے یا مسافروں کو
- (قانون) مدعی کے مقدمے کا خلاصہ مہیا کرنا
- (برطانوی) وکیل کرنا
- مختصر دورانیے کا
- کم وقتی
- گزران
- مختصر
- مجمل، جامع
- درست
- اچانک
brief के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़्तसर और जामि तहरीर या बयान
- मुजमल
- मलहज़
- ख़ुलासा
- इख़तिसार, एजाज़
- बाअज़ क़वाइद-ओ-ज़वाबत का पाबंद ऐसा ख़ाका जिस में वो तमाम नकात शामिल हूँ जिन का ताल्लुक़ किसी नज़ाई मसले के एक पहलू से हो
- सरकारी ख़त या हिदायतनामा जो पोप की तरफ़ से हुकमनामे की शक्ल में ना हो
- (क़ानून) मुक़द्दमा
- मुराफ़ा, हुक्मनामा जो काबिल तामील हो
- जांघिया
- ज़ेर जामा जिसे मर्द और ख़वातीन दोनों इस्तिमाल करते हैं (उमूमन जमा के सीगे में इस्तिमाल होता है
- तहरीरी मसल की शक्ल में ख़ुलासा तैय्यार करना
- हिदायत देना जैसे हवाई जहाज़ के अमले या मुसाफ़िरों को
- (क़ानून) मुद्दई के मुक़द्दमे का ख़ुलासा मुहय्या करना
- (बर्तानवी) वकील करना
- मुख़्तसर दौरानीये का
- कम वक़्ती
- गुज़राँ
- मुख़्तसर
- मुजमल, जामि
- दरुस्त
- अचानक
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْف کا دَریا
گلیشیر، جب پہاڑوں پر برف بہت ہوجاتی ہے تو اپنے بوجھ سے نیچے کی طرف چلنے لگ جاتی ہے یہاں تک کہ ایسی جگہ پہونچ جاتی ہے جہاں پانی ہو جاتی ہے، یہ برف رواں برف کا دریا کہلاتی ہے
بَرْف کا کَھنّا
وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.
بَرْف کا ذَخِیرَہ
وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.
بَرْف کَٹْنا
بہت ذیادہ سردی پڑنا؛ پہاڑوں میں گری ہوئی برف کا پگھل پگھل کر بہنا جس سے سردی بہت بڑھ جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (brief)
brief
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔