تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"brief" کے متعقلہ نتائج

brief

اِخْتِصار

brief case

brief of title

briefly

مُخْتَصَراً

briefless

قانون: (بیرسٹر ) جس کو مؤ کّل نہ ملیں.

briefing

معلومات مہیا کرنے کے لیے ملاقات.

briefness

in brief

مختصر

trial brief

hold a brief for

مُقَدمے کی پيروی کَرنا

بَرْف

جما ہوا پانی

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بَہْرُوپا

مکار، شعبدہ باز، فریبی، بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَہْرُوپْیا

بھانڈ، ایسا شخص جو روپ دھار کر لوگوں سے فائدہ اٹھائے، سوان٘گ بھرنے والا شخص پیشہ ور نقال

بَرْف باری

بخارات کے آبی ذرات جم کر زمین پر گرنا، برف گرنا، برف پڑنا

brief کے لیے اردو الفاظ

brief

briːf

brief کے اردو معانی

اسم

  • مختصر اور جامع تحریر یا بیان
  • مجمل
  • ملحض
  • خلاصہ
  • اختصار، ایجاز
  • بعض قواعد و ضوابط کا پابند ایسا خاکہ جس میں وہ تمام نکات شامل ہوں جن کا تعلق کسی نزاعی مسئلے کے ایک پہلو سے ہو
  • سرکاری خط یا ہدایت نامہ جو پوپ کی طرف سے حکمنامے کی شکل میں نہ ہو
  • (قانون) مقدمہ
  • مرافعہ، حکمنامہ جو قابل تعمیل ہو
  • جانگھیا
  • زیر جامہ جسے مرد اور خواتین دونوں استعمال کرتے ہیں (عموماً جمع کے صیغے میں استعمال ہوتا ہے)

فعل متعدی

  • تحریری مسل کی شکل میں خلاصہ تیار کرنا
  • ہدایت دینا جیسے ہوائی جہاز کے عملے یا مسافروں کو
  • (قانون) مدعی کے مقدمے کا خلاصہ مہیا کرنا
  • (برطانوی) وکیل کرنا

صفت

  • مختصر دورانیے کا
  • کم وقتی
  • گزران
  • مختصر
  • مجمل، جامع
  • درست
  • اچانک

brief के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुख़्तसर और जामि तहरीर या बयान
  • मुजमल
  • मलहज़
  • ख़ुलासा
  • इख़तिसार, एजाज़
  • बाअज़ क़वाइद-ओ-ज़वाबत का पाबंद ऐसा ख़ाका जिस में वो तमाम नकात शामिल हूँ जिन का ताल्लुक़ किसी नज़ाई मसले के एक पहलू से हो
  • सरकारी ख़त या हिदायतनामा जो पोप की तरफ़ से हुकमनामे की शक्ल में ना हो
  • (क़ानून) मुक़द्दमा
  • मुराफ़ा, हुक्मनामा जो काबिल तामील हो
  • जांघिया
  • ज़ेर जामा जिसे मर्द और ख़वातीन दोनों इस्तिमाल करते हैं (उमूमन जमा के सीगे में इस्तिमाल होता है

सकर्मक क्रिया

  • तहरीरी मसल की शक्ल में ख़ुलासा तैय्यार करना
  • हिदायत देना जैसे हवाई जहाज़ के अमले या मुसाफ़िरों को
  • (क़ानून) मुद्दई के मुक़द्दमे का ख़ुलासा मुहय्या करना
  • (बर्तानवी) वकील करना

विशेषण

  • मुख़्तसर दौरानीये का
  • कम वक़्ती
  • गुज़राँ
  • मुख़्तसर
  • मुजमल, जामि
  • दरुस्त
  • अचानक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (brief)

نام

ای-میل

تبصرہ

brief

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone