تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boolean" کے متعقلہ نتائج
boolean کے لیے اردو الفاظ
boolean کے اردو معانی
صفت
- الجبرائی رقوم کو منطقی اشکال کے طور پر ظاہر کرنے کے طریقے، بْولیائی الجبرا سے متعلق.
boolean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अलजबराई रक़ूम को मंतक़ी इशकाल के तौर पर ज़ाहिर करने के तरीक़े, ब॒ोलयाई अलजबरा से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیلَن
لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے
bullion
دھات خصوصاً چاندی یا سونا بڑی مقدار میں، سکّے ڈھالنے سے قبل یا وزن کے حساب سے شمار کی جانے والی۔-.
billon
(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.
بیلَن کی پاڑ
(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .
بیلَن دار چَکّی
وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill
بَلائیں لینا
بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)
بَلَنْد آواز
جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boolean)
boolean
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔