تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"book" کے متعقلہ نتائج
book کے لیے اردو الفاظ
book کے اردو معانی
اسم
- کتاب
- تحریر یا دستاویز
- تحریری یا مطبوعہ ادبی مقالہ
- مسودہ جس کے صفحات اکٹھے باندھ دیے گئے ہوں
- جِلد
- (بڑے B کے ساتھ) بائبل
- اوپیرا نغموں کی کتاب
- ادبی کتابوں کی تقسیم خاص کر کوئی بڑی تقسیم
- گھوڑوں پر شرط لگانے کا ریکارڈ
- کاغذوں کا بندھا ہوا یا سلا ہوا پلندہ
- بیاض
- پوتھی
- چٹھا
- بہت سے بستہ کاغذ جو کاروباری معاملات کے اندراجات کے لیے ہوں
- بہی کھاتہ
- تمباکو کے پتوں کا گٹھا یا انبار
- تاش کا داؤں یا بہت سے تاش کے پتے
- (برج) ایک ہی کھلاڑی کے چھ داؤں
فعل متعدی
- نام لکھنا
- رجسٹر، کتاب یا فہرست میں درج کرنا
- کسی جگہ یا راستے کے متعلق لکھنا
- کسی کو ٹکٹ جاری کرنا یا کسی کے لیے ٹکٹ خریدنا
- صحیح طریقے سے جگہ یا راستے کا مقرر کرانا
- محفوظ کرانا
- کسی تھیٹر کمپنی یا لیکچر میں داخل ہونا
- پولیس رجسٹر میں مشتبہ شخص کا احوال درج کرنا
فعل لازم
- رجسٹر میں کسی کا نام لکھا جانا
- عوامی نمایش یا ملاقات کے لیے وقت دینا
صفت
- کتابی
- کتابوں کا (کام) جیسے کتابی میلہ
- بہی کھاتوں کے مطابق جیسے بہی قیمت
book के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किताब
- तहरीर या दस्तावेज़
- तहरीरी या मतबू'आ अदबी मक़ाला
- मुसव्वदा जिस के सफ़्हात इकट्ठे बाँध दिए गए हों
- जिल्द
- (बड़े B के साथ) बाइबल
- ओपेरा नग़्मों की किताब
- अदबी किताबों की तक़्सीम ख़ास कर कोई बड़ी तक़्सीम
- घोड़ों पर शर्त लगाने का रिकार्ड
- काग़ज़ों का बंधा हुआ या सिला हुआ पुलंदा
- बयाज़
- पोथी
- चिट्ठा
- बहुत से बस्ता काग़ज़ जो कारोबारी मु'आमलात के इंदिराजात के लिए हों
- बही-खाता
- तंबाकू के पत्तों का गट्ठा या अंबार
- ताश का दाँव या बहुत से ताश के पत्ते
- (बुरज) एक ही खिलाड़ी के छः दाँव
सकर्मक क्रिया
- नाम लिखना
- रजिस्टर, किताब या फ़हरिस्त में दर्ज करना
- किसी जगह या रास्ते के मुत'अल्लिक़ लिखना
- किसी को टिकट जारी करना या किसी के लिए टिकट ख़रीदना
- सहीह तरीक़े से जगह या रास्ते का मुक़र्रर कराना
- महफ़ूज़ कराना
- किसी थियटर कंपनी या लेक्चर में दाख़िल होना
- पुलिस रजिस्टर में मुश्तबा शख़्स का अहवाल दर्ज करना
अकर्मक क्रिया
- रजिस्टर में किसी का नाम लिखा जाना
- 'अवामी नुमायिश या मुलाक़ात के लिए वक़्त देना
विशेषण
- किताबी
- किताबों का (काम) जैसे किताबी मेला
- बही खातों के मुताबिक़ जैसे बही क़ीमत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُک پوسْٹ
ڈاک خانے کے قواعد کے مطابق کتاب وغیرہ کا ایک ایسا پلندہ، جو دو طرف سے کھلا ہو اور ڈیڑھ گرہ کا تاگا باندھ کر اسے بند کردیا جائے، مطبوعہ مضمون کا وہ خط، جس کے لفافے کا سرا چپکانے کی بجائے اندر کی طرف تہ کردیاجائے (دونوں صورتوں میں محصول کم دینا پڑتا ہے)
بُک کَرنا
حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔
بُک کَرانا
حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔
bookmaker
وہ آدمی جو گْھڑ دوڑ میں شرط بدنے والوں سے رقم وصول کرتا اور جیتنے والوں کو شرط کے مطابق حساب لگا کر ادایگی کرتا ہے، نال گر.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (book)
book
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔