تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُق" کے متعقلہ نتائج

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

بُقْچَہ

بغچہ

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقَّہ

رک: بُقّا (مع مثال)۔

بُقّا

اف : اٹھنا اڑانا اڑنا چھوڑنا نکلنا۔

بُقْچی

بقچہ کی تصغیر، چھوٹی گھٹڑی، پوٹلی

بُقُول

بقل (رک) کی جمع۔

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُقْراط

یونان کا ایک عقل مند طبیب (۴۷۰ قبل مسیح) اور ادبیات میں مستعمل

بُقُولاتی

بقولات کی طرف منسوب

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

بُقُولات

بقل (رک) کی جمع الجمع۔

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُقْعَۂ ظُلْمَت

blind spot

بُقْراطِیَت

منطقی اورفلسفیانہ گفتگو یا استدلال کرنے کی اہلیت

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

بُقْراطی چھانٹْنا

(اظہار علم و فضل یا رھب جمانے کے لئے) علم و حکمت کی باتیں یا بحث و مباحثہ کرنا ، ایسے مسائل بیان میں لانا جو مخاطب کی سمجھ سے بالاتر ہوں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُق کے معانیدیکھیے

بُق

buqबुक़

وزن : 2

دیکھیے: بُوق

  • Roman
  • Urdu

بُق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوق (رک) کی تخفیف۔

Urdu meaning of buq

  • Roman
  • Urdu

  • buuq (ruk) kii taKhfiif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

بُقْچَہ

بغچہ

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقَّہ

رک: بُقّا (مع مثال)۔

بُقّا

اف : اٹھنا اڑانا اڑنا چھوڑنا نکلنا۔

بُقْچی

بقچہ کی تصغیر، چھوٹی گھٹڑی، پوٹلی

بُقُول

بقل (رک) کی جمع۔

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُقْراط

یونان کا ایک عقل مند طبیب (۴۷۰ قبل مسیح) اور ادبیات میں مستعمل

بُقُولاتی

بقولات کی طرف منسوب

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

بُقُولات

بقل (رک) کی جمع الجمع۔

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُقْعَۂ ظُلْمَت

blind spot

بُقْراطِیَت

منطقی اورفلسفیانہ گفتگو یا استدلال کرنے کی اہلیت

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

بُقْراطی چھانٹْنا

(اظہار علم و فضل یا رھب جمانے کے لئے) علم و حکمت کی باتیں یا بحث و مباحثہ کرنا ، ایسے مسائل بیان میں لانا جو مخاطب کی سمجھ سے بالاتر ہوں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone