تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"buck" کے متعقلہ نتائج

buck

بَکَرا

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

بُوق

clarion, trumpet

book

دَسْتاویز

buck and wing

buck fever

buck-passing

buck passer

buck up

حوصلَہ بَڑھانَہ

buck the trend

bock

ایک تیز گہرے رنگ کی جرمن شراب۔.

بُوقِ باز گَشْت

وہ بگل جسے بجا کر فوج کو واپسی کا حکم دیا جائے

بُک کَرنا

حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔

بُوک و مگر

شاید، ممکن ہے، ہوسکتا ہے، کاش ایسا ہوتا، اگر مگر

بُک اسِٹْال

کتابوں اور رسالوں کی عارضی دوکان (خصوصاً ریل وغیرہ کے اسٹیشن پر)۔

buck کے لیے اردو الفاظ

buck

bʌk

buck کے اردو معانی

اسم

  • چتیل
  • سانبھر
  • ہرن
  • کالا مرگ
  • ہرنا
  • کالا ہرن
  • خرگوش
  • چھیلا
  • بانکا
  • البیلا
  • خوش مزاج
  • مرد
  • (عوامی) امریکن ڈالر
  • buckskin کا مخفف جو شمالی امریکی ریڈ انڈینز کے یہاں بطور زر معیاری استعمال کی جاتی تھی
  • کاٹھی نما
  • گھوڑے کی زین کی طرح چمڑا منڈھا ہوا فریم جو جمناسٹک کے کھیلوں میں استعمال ہوتا ہے
  • تاش کے بعض کھیلوں میں کوئی یاد دہانی کی چیز، جیسے قلمتراش جو ایک کھلاڑی کے ہاتھ سے دوسرے کھلاڑی کے ہاتھ میں یہ جاننے کے لیے پہنچتا ہے کہ اب کس کے کھیلنے کی باری ہے یا سب کھلاڑیوں کے درمیان دوبارہ پتے تقسیم ہوں

صفت

  • (عسکری، عوامی) سب سے نچلے درجے میں بھرتی شدہ سپاہی
  • رنگروٹ

فعل لازم

  • کلیل/ کلول کرنا
  • گھوڑے کا چاروں کھر جوڑ کر اس طرح اچھلنا کہ اس کی کمر کمان کی طرح ابھر آئے اور اگلی دو ٹانگیں یوں تنی ہوئی زمیں کو چھوئیں کہ سوار زین سے نیچے گر جائے
  • (بول چال) اڑیل ہونا یا ضدی پن اختیار کرنا
  • گاڑی کا اچک کر اور ہچکولے کھا کر چلنا

فعل متعدی

  • اچھل کود کر گرا دینا (بول چال) مزاحمت کرنا
  • مقابل قطار پر حملہ آور ہونا جیسے فٹ بال میں

buck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चतील
  • साँभर
  • हिरन
  • काला मर्ग
  • हिरणा
  • काला हिरन
  • ख़रगोश
  • छैला
  • बांका
  • अलबेला
  • ख़ुशमिज़ाज
  • मर्द
  • (अवामी) अमरीकन डालर
  • buckskin का मुख़फ़्फ़फ़ जो शुमाली अमरीकी रैड इंडियन्ज़ के यहां बतौर ज़र मयारी इस्तिमाल की जाती थी
  • काठी नुमा
  • घोड़े की ज़ीन की तरह चमड़ा मंढा हुआ फ्रे़म जो जिमनास्टिक के खेलों में इस्तिमाल होता है
  • ताश के बाअज़ खेलों में कोई याददेहानी की चीज़, जैसे क़लमतराश जो एक खिलाड़ी के हाथ से दूसरे खिलाड़ी के हाथ में ये जानने के लिए पहुंचता है कि अब किस के खेलने की बारी है या सब खिलाड़ियों के दरमयान दुबारा पत्ते तक़सीम हूँ

विशेषण

  • (अस्करी, अवामी) सब से निचले दर्जे में भर्ती शूदा सिपाही
  • रंगरूट

अकर्मक क्रिया

  • कलील/ कल्लोल करना
  • घोड़े का चारों खुर जोड़ कर इस तरह उछलना कि इस की कमर कमान की तरह उभर आए और अगली दो टांगें यूं तनी हुई ज़मीं को छूएं कि सवार ज़ीन से नीचे गिर जाये
  • (बोल चाल) अड़ियल होना या ज़िद्दी पन इख़तियार करना
  • गाड़ी का उचक कर और हिचकोले खा कर चलना

सकर्मक क्रिया

  • उछल कूद कर गिरा देना (बोल चाल) मुज़ाहमत करना
  • मुक़ाबिल क़तार पर हमला आवर होना जैसे फुटबाल में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (buck)

نام

ای-میل

تبصرہ

buck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone