تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blot" کے متعقلہ نتائج

blot

مَسْخ

blotto

نشے میں دھت۔.

بَلُوط

بَلُوط

موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

blotch

جلد پر بے رنگ یا سوجا ہوا داغ وغیرہ۔.

بَلُّوط

blotchy

دھبے دار

بولْتا

بولنے والا

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بولتی

بولتا کی تانیث

بَھلَتا

ایک جھاڑی Paederia faetida

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بُھلْتا

فریفتہ ہوتا ہوا ،عاشق ہوتا ہوا ، گرویدہ ہوتا ہوا.

بالْٹی

ڈول، ڈولچی، پانی بھرنے کا ظرف

بُت

وہ چراغدان جسے تارکش اپنے کُندے پر رکھ کر روشنی میں کام کرتے ہیں

blot کے لیے اردو الفاظ

blot

blɒt

blot کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • داغ
  • دَھبّا
  • روشنائی یا کیچڑ کا داغ دھبہ
  • عیب یا نقص
  • چھینٹ
  • شہرت پر داغ یا بٹا
  • کلنک کا ٹیکہ
  • کالک
  • تحریر کو قلم زد کرنے یا مٹانے کا عمل
  • دَھبّا ڈالنا
  • داغ لگانا (روشنائی یا کیچڑ سے)
  • کسی کی عزت خراب کرنا
  • کالک ملنا
  • کلنک یا ٹیکہ لگانا
  • رسوا کرنا
  • قلم زد کرنا
  • محو کر دینا
  • مٹا دینا
  • کاٹنا
  • منسوخ کر دینا
  • بھدے طریقے سے پلستر یا روغن کرنا
  • خراب پالش کرنا
  • جاذب یا سیاہی چوس سے خشک کرنا
  • دَھبّا لگنا
  • داغدار ہونا یا دھبے دار بننا
  • چھینٹم چھینٹ ہونا

blot के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • दाग़
  • धब्बा
  • रौशनाई या कीचड़ का दाग़ धब्बा
  • 'ऐब या नुक़्स
  • छींट
  • शौहरत पर दाग़ या बट्टा
  • कलंक का टीका
  • कालक
  • तहरीर को क़लम-ज़द करने या मिटाने का 'अमल
  • धब्बा डालना
  • दाग़ लगाना (रौशनाई या कीचड़ से)
  • किसी की 'इज़्ज़त ख़राब करना
  • कालक मलना
  • कलंक या टीका लगाना
  • रुसवा करना
  • क़लम-ज़द करना
  • महव कर देना
  • मिटा देना
  • काटना
  • मंसूख़ कर देना
  • भद्दे तरीक़े से पलस्तर या राैग़न करना
  • ख़राब पालिश करना
  • जाज़िब या सियाही चूस से ख़ुश्क करना
  • धब्बा लगना
  • दाग़दार होना या धब्बेदार बनना
  • छींटम छींट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blot)

نام

ای-میل

تبصرہ

blot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone