تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blase" کے متعقلہ نتائج

blase

دل بھرا

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بِلاسی

عیش و عشرت میں بسر کرنے والا ، عیّاش .

بَلاسی

बलास अर्थात् क्षय (रोग) से पीड़ित

بِلَسِیا

لطف اٹھانے والا

بَلْساں

بھیلْسا

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بالوشاہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے

بالُوساہی

میدے کی بنی ہوئی ایک قسم کی خستہ مٹھائی جو اوسط قد کی پھلکی کے برابر ہوتی ہے.

بُھلْسا

خمیرہ تمباکو.

بَلَساں

مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

بھیلْسَہ

عمدہ تمبا کو جو بھوپال میں بھیلسا نامی جگہ میں پیدا ہوتا ہے اور اسی نام سے منسوب ہے.

بالِش

تکیہ، سرھانا، مسند، وہ شے جس پر کوئی چیز رکھی جائے

بولَس

دوزخ کے ایک قید خانے کا نام.

بالاش

بالاش (رک) کی تخریب.

blase کے لیے اردو الفاظ

blase

blase کے اردو معانی

صفت

  • جی بھرا
  • جو شخص زندگی کی خوشیوں سے سیر ہو چکا ہو یا اکتا چکا ہو
  • تعیش کی زندگی گزار کر جو بیزار ہو چکا ہو ؍ تھک چکا ہو
  • بیزار

blase के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जी भरा
  • जो शख़्स ज़िंदगी की ख़ुशियों से सैर हो चुका हो या उकता चुका हो
  • त'अय्युश की ज़िंदगी गुज़ार कर जो बेज़ार हो चुका हो / थक चुका हो
  • बेज़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blase)

نام

ای-میل

تبصرہ

blase

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone