تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bing" کے متعقلہ نتائج
bing کے لیے اردو الفاظ
bing کے اردو معانی
- ڈَھیر
bing के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ढेर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bingo
ایک کھیل جس میں جتنے چاہے آدمی شریک ہو سکتے ہیں، ہر ایک کے پاس ایک کارڈ ہوتا ہے جس پر اعداد چھپے ہوتے ہیں، ایک آدمی عدد پکارتا جاتا ہے اور کھیلنے والے اپنے کارڈوں پر عدد کاٹتے جاتے ہیں۔.
بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے
بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے
بَنگ کَٹیا
ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .
بَنگْلا
بن٘گال میں مروج مکالموں سے ماخوذ ایک مخصوص وضع کا بنا ہوا مکان جس کی چھت چھپریا جھون٘پڑی نما پھون٘س یا کھپریل کی ہوتی ہے (اب وضع وغیرہ کی تخصیص نہیں رہی ، کوٹھی ، خوشنما کشادہ مکان
بَنگالا
برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bing)
bing
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔