تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bang" کے متعقلہ نتائج

بَنگ

رانگا، قلعی، سیسہ

bang

دَھماکَہ

بانگ

اذان، مسجد میں نماز کا وقت آنے پر اعلان کے خاص عربی کلمات

بَنْگ فَروش

بھانگ بیچنے والا، بھنگ کا ٹھیکیدار

بان٘گِ دِرا

قافلہ رخصت ہونے کے وقت جرس کی آواز

بانگ مارْنا

نعرہ بلند کرنا، ڈپٹ کرکچھ کہنا.

بانْگِ رَحِیل

the gong sounded to announce the departure of a caravan

بانگ کرنا

آواز دینا، پکارنا

بانگ دینا

موذن کا اذان کہنا، مرغ کا آواز بلند کرنا

بانگ بولْنا

بولی بولنا، منْہ سے آوازنکالنا.

بانگ گُل

کلیوں کے چٹکنے کی آواز

بانگِ صُبح

صبح کی اذان

بَنگ کَٹیا

ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

بانگِ نَماز

آذان (رک: بانْگ نمبر۲).

bang کے لیے اردو الفاظ

bang

bæŋ

bang کے اردو معانی

اسم، فعل متعلق، فعل

  • (گھنٹی بجانا) بجانا
  • پیٹنا یا مارنا، جیسے ڈنڈے یا سونٹے سے
  • گھونسے لگانا
  • ڈنڈا رسید کرنا
  • زور سے مارنا
  • بری طرح پیش آنا
  • مار پیٹ کرنا
  • دروازے کو دھڑ سے بند کرنا
  • بڑے شور کے ساتھ آواز کا گونجنا
  • شور و شغب پیدا کرنا
  • زور سے کوٹنا
  • دھماکا پیدا کرنا
  • دھماکا
  • دھڑام یا دھم کی آواز
  • اونچی ناگہانی آواز
  • زوردار کاری ضرب
  • کھٹکا
  • دھوں
  • توانائی کا انتہائی قوت سے یکلخت اخراج
  • (عوامی) جوش و جذبہ
  • تحرک
  • (جمع) بالوں کی ایسی تراش کہ کنگھا یا برش کرنے سے وہ پریشانی کو ڈھانپ لیں
  • دھڑام سے
  • دھماکے کے ساتھ
  • اچانک اور اونچی آواز سے
  • دفعتاً

bang के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया-विशेषण, क्रिया

  • (घंटी बजाना) बजाना
  • पीटना या मारना, जैसे डंडे या सोंटे से
  • घूँसे लगाना
  • डंडा रसीद करना
  • ज़ोर से मारना
  • बुरी तरह पेश आना
  • मार पीट करना
  • दरवाज़े को धड़ से बंद करना
  • बड़े शोर के साथ आवाज़ का गूँजना
  • शोर-ओ-शग़ब पैदा करना
  • ज़ोर से कूटना
  • धमाका पैदा करना
  • धमाका
  • धड़ाम या धम की आवाज़
  • ऊँची नागहानी आवाज़
  • ज़ोरदार कारी ज़र्ब
  • खटका
  • धौं
  • तवानाई का इंतिहाई क़ुव्वत से यक-लख़्त इख़राज
  • ('अवामी) जोश-ओ-जज़्बा
  • तहर्रुक
  • (जमा') बालों की ऐसी तराश कि कंघा या ब्रश करने से वो परेशानी को ढाँप लें
  • धड़ाम से
  • धमाके के साथ
  • अचानक और ऊँची आवाज़ से
  • दफ़'अतन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bang)

نام

ای-میل

تبصرہ

bang

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone