تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنگی" کے متعقلہ نتائج

بِنگی

دھات یا لکڑی کا لٹو نما کھلونا جس کے ناچنے میں بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے بھون٘را

بَنگی

بھن٘گ پینے والا، بھن٘گڑ

بَھنگی

ایک ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بَہْنگی

موٹا بانس جس کے مروں پر سامان لاد کو لے جانے کے لیے رسی کے دو چھینکے ٹھکے ہوتے ہیں اور کہار اسے کندھے پر اٹھا کر لے جاتے ہیں

بانگی

موذن، اذان دینے والا.

بَینگی

رک: بؐینگی ۔

بَونگی

بَونْگا (رک) کی تانیث.

بِنگا

کچی یعنی بغیر دھنکی ہوئی روئی۔

بَنگا

کن٘ویں کا پانی جو کھاری ہو ؛ متی کی ایک قسم جس میں کھار ہو۔

بَنگوی

جھولا ، پالنا.

بَنْگَہ

झगड़ालू, टेढ़ा, उद्दंड

بَنگُو

(ٹھگی) سمندری یا دریائی ٹھگ ، قزاق جو مسافروں کو کشتی میں سوار کراکے لوٹتے ہیں۔

بَنگ

رانگا، قلعی، سیسہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنگی کے معانیدیکھیے

بِنگی

bi.ngii•बिंगी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھات یا لکڑی کا لٹو نما کھلونا جس کے ناچنے میں بھنبھناہٹ کی آواز پیدا ہوتی ہے بھون٘را
  • بِن٘گا کی تانیث، ایک قسم کا آواز دینے والا لٹو، بھنگ پینے والا، بھونرا

Urdu meaning of bi.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat ya lakk.Dii ka laTTuu numaa khilaunaa jis ke naachne me.n bhunabhunaahaT kii aavaaz paida hotii bhavanr e
  • bangaa kii taaniis, ek kism ka aavaaz dene vaala laTTuu, bhang piine vaala, bhaunraa

English meaning of bi.ngii

Noun, Feminine

  • humming top, a toy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone