تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bill" کے متعقلہ نتائج

bill

حِساب

بِیْل

अंदर से खाली

billy

ساتھی

بِل بَنانا

فرد حساب تیار ہونا، حساب کا پرچہ اترنا

بِل کاٹنا

فردِ حساب میں جو نرخ یا قیمت لگائی ہو اس میں کمی کرنا

بِل بھیجنا

فردِ حساب بھیجنا، لین دین اور حساب کتاب کا کاغذ بھیجنا

بِل بورْڈ

billboard

بِل اِرسال کرنا

فردِ حساب بھیجنا، لین دین اور حساب کتاب کا کاغذ بھیجنا

بِل پاس کرنا

حساب کی فرد مانی جانا، اور روپیہ ادا کرنے کا حکم ہونا، مسودہ قانون منظور ہوجانا

بَل

زور، طاقت، قدرت

بیل

بیلچہ ، بھاوڑا ، کرچھا (اکثر ترکیب میں مستعمل).

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

bill of health

صحَت نامَہ

bill of fare

فہرِست طَعام

bill of lading

بارنامہ جہاز

bill کے لیے اردو الفاظ

bill

bɪl

bill کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • بِل
  • دستاویز
  • کسی کیفیت نامےکا باضابطہ تحریری یا مطبوعہ اعلان
  • لکھا ہوا یا چھپا ہوا نوٹس یا اشتہار (جیسے کہ ہینڈ بل، چھوٹے اشتہار یا پوسٹر)
  • فرد حساب
  • لین دین کا حساب جو خدمات کے عوض یا مال کی خرید و فروخت کے بدلے یک مشت یا ماہانہ اقساط میں واجب الادا یا واجب الوصول ہو
  • بِہی
  • بینک نوٹ یا ہنڈیاں
  • (عوامی) ایک سو ڈالر
  • مبادلی ہنڈی
  • کسی مجوزہ قانون کا مسودہ جو منظوری کے لیے کسی مقننہ ؍ دستور ساز اسمبلی کے سامنے پیش کیا جائے
  • (قانون) عرضی دعویٰ
  • عرضی
  • پروگرام
  • چٹھا
  • پرچہ
  • نسخہ
  • سند
  • رسید
  • بلٹی
  • منقار
  • چونچ
  • جبڑوں کو محیط سخت خول
  • اِسی قسم کا دوسرے جانوروں کا عضو جیسے کچھوے کی تھوتھنی
  • کوئی آگے کو بڑھی ہوئی نوک یا تھوتھنی
  • لنگر کے پھل کی نوک
  • کلۂ کوہ
  • درانتی
  • گنڈاسا
  • تبر
  • بل ؍ پیش نامے ؍ بیچک میں درج کرنا
  • بل میں شامل وصولی کرنا
  • بذریعہ اشتہار یا عام اعلان سے مطلع کرنا
  • مشتہر کرنا
  • سارے قصبے میں اشتہارات کی صورت میں لگا دینا
  • پرندوں کا آپس میں چونچیں لڑانا (پیار و محبت میں)

bill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • बिल
  • दस्तावेज़
  • किसी कैफ़ियत नामे का बा-ज़ाब्ता तहरीरी या मतबू'आ ए'लान
  • लिखा हुआ या छपा हुआ नोटिस या इश्तिहार (जैसे कि हैंड बिल, छोटे इश्तिहार या पोस्टर)
  • फ़र्द-ए-हिसाब
  • लेन देन का हिसाब जो ख़िदमात के 'इवज़ या माल की ख़रीद-ओ-फ़रोख़्त के बदले यक-मुश्त या माहाना अक़्सात में वाजिब-उल-अदा या वाजिब-उल-वसूल हो
  • बही
  • बैंक नोट या हुंडियाँ
  • ('अवामी) एक सौ डॉलर
  • मुबादली-हुंडी
  • किसी मुजव्वज़ा क़ानून का मुसव्वदा जो मंज़ूरी के लिए किसी मुक़न्निना / दस्तूर साज़ असेंबली के सामने पेश किया जाए
  • (क़ानून) 'अर्ज़ी-ए-दा'वा
  • 'अर्ज़ी
  • प्रोग्राम
  • चिट्ठा
  • पर्चा
  • नुस्ख़ा
  • सनद
  • रसीद
  • बिल्टी
  • मिंक़ार
  • चोंच
  • जबड़ों को मुहीत सख़्त ख़ौल
  • इसी क़िस्म का दूसरे जानवरों का 'अज़्व जैसे कछुवे की थूथनी
  • कोई आगे को बढ़ी हुई नोक या थूथनी
  • लंगर के फल की नोक
  • कल्ला-ए-कोह
  • दराँती
  • गंडासा
  • तबर
  • बिल / पेश नामे / बेचक में दर्ज करना
  • बिल में शामिल वसूली करना
  • ब-ज़री'आ इश्तिहार या 'आम ए'लान से मुत्तला' करना
  • मुश्तहिर करना
  • सारे क़स्बे में इश्तिहारात की सूरत में लगा देना
  • परिन्दों का आपस में चोंचें लड़ाना (प्यार-ओ-मोहब्बत में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bill)

نام

ای-میل

تبصرہ

bill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone