تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"berg" کے متعقلہ نتائج
berg کے لیے اردو الفاظ
berg کے اردو معانی
اسم
- طافیہ
- ایک بڑا ٹیلا یا پہاڑ، جیسے برف کا تودہ (ice berg)
- کوہ یخ
berg के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ताफ़िया
- एक बड़ा टीला या पहाड़, जैसे बर्फ़ का तोदा (ice berg)
- कोह-ए-यख़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْگ دارْ داسَہ
(تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آن٘ٹ کا داسہ
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
بَرْگُسْتُواں
ابریشم کا حفاظتی لبادہ یا زرہ، جنگی یا عسکری لباس، زرہ بکتر، سوار اور گھوڑے کا حفاظتی لباس، پاکھر، خود
بَرْگَد کی داڑھی
لمبے لمبے ریشوں کے گپھے جو برگد کے درخت میں لٹکے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہن٘چ کر جڑ پکڑ لیتے اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان میں لٹک کر جھولتا رہے تب بھی نہیں ٹوٹتے)
بَرْگَد کا دُودھ
دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (berg)
berg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔