تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"behead" کے متعقلہ نتائج
behead کے لیے اردو الفاظ
behead کے اردو معانی
فعل متعدی
- گردن اڑانا
- گردن مارنا
- قَتْل کَرْنا
- سر تن سے جدا کر دینا
- سر کاٹ ڈالنا
behead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गर्दन उड़ाना
- गर्दन मारना
- क़त्ल करना
- सर तन से जुदा कर देना
- सर काट डालना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَہادُر شاہی سیو
میدے کے روغنی سیو جو قلمی شکل کے بنا کر اور روغن میں تل کر کھانْڈ یا گڑکے نوام میں پرورد کو کے میٹھے کرلیے جاتے ہیں
بھاڑ
اناج بھوننے کی جگہ، گاڑی کا کرایہ، چولھا یا بھٹی جس پر بھڑ بھون٘جے اناج کے دانے بھونتے ہیں، بالعموم دڑبے نما سامنے سے کھلا ہوا جس میں چنے وغیرہ بھوننے کے لیے بالو گرم کی جاتی ہے
بھینڈ
ایک سدا بہار پانی میں پایا جانے والا پودا، لاط : Aeschynomene اسکے تنے موٹے خاص طور پر ہلکی چھال کے اندر سفید گودے کے کھلونے بنائے جاتے ہیں، ہیٹ، ناؤ، شراب کی بوتلوں کے ڈھکنے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے، یا Aspera (linn) وہ کاغذ جو رائس پیپر کہلاتا ہے اسی پودے کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر بنایا جاتا ہے سولا، پھول سولا
بھیڑ وانس
رات کے وقت خالی کھیت میں بھیڑوں کا گلہ چھوڑ کر زمین کو کھدیانے کا طریقہ ، بھیڑوں کی تعداد جو رات بھر کھیت کے قطعے میں ٹھیر کی جگہ جگہ پیشاب اور مین٘گنی کرتے اور رون٘دتی ہے وہ زمین کے لیے بہت عمدہ کھاد ہو جاتی ہے.
بُھوڑ سَوائِیا
ریت کی ملی ہوئی چکنی مٹی کی نرم زمین جو کھیتی کے لیے نہایت عمدہ ہوتی ہے اور آل کی زیادتی کی وجہ سے گیہوں بہت اچھا پیدا ہوتا ہے ، ریتوار ، دومٹ ، مٹیار ، دورس ، چکنوٹ ؛ بھوڑ ملاؤنی .
بھیڑ کا بَچَّہ چھوڑ دے
جس طرح سیتلا پر خاکروب بھیڑ کا بچہ بیچا کرتے ہیں اسی طرح تو بھی کر، (مذاقاً) خا کروب معلوم ہوتا ہے .
بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی
جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں
بُھوڑ تَرائی
دریا کے دھارے کی ریتلی زمین جہاں سے دریا کا دھارا پلٹ گیا ہو ایسی زمین میں تری زیادہ ہوتی ہے اور جگہ جگہ پانی کے جھرے ہوتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (behead)
behead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔