تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھونڈ" کے متعقلہ نتائج

بُھونڈ

رک : بُھن٘ڈ .

بھونڈ

گُبریلا، گوبر کا سیاہ پردار کیڑا

بُھونڈ پَیری

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

بُھونڈ پَیرا

رک : بھن٘ڈ پیرا / پیری.

بُھونڈَری

رک : بھونڈری ، بھوں (رک) کا تحتی ؛ ایک چھوٹا سا قطعۂ کاشت جو مالگزاری کے بغیر گانو کے نوکر کو دیا گیا ہو.

بُھونڈول

زلزلہ .

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈی

وہ بھڑ، جس کا چھاتی کا رواں سفید اور باقی سارے جسم کے روئیں کالے ہوں

بَہونڈا

گانو کی وہ زمین جو چوکیدار یا بھنڈاری کو کرایے پر یا مفت دی جائے

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈی بات

خراب بات، بدتمیزی کی بات، غیر موزوں بات

بھونڈا پَنا

بدتمیزی ، بد سلیقگی ، پھوہڑپن ، بد تہذیبی.

بھونڈی صُورَت

بد شکل، بد صورت، ناموزوں، بھدی صورت، ہئیت نا مرغوب

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھونڈ کے معانیدیکھیے

بُھونڈ

bhuu.nD• भूँड

وزن : 21

دیکھیے: بُھنْڈ

  • Roman
  • Urdu

بُھونڈ کے اردو معانی

صفت

  • رک : بُھن٘ڈ .

Urdu meaning of bhuu.nD

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhunD

بُھونڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone