تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barter" کے متعقلہ نتائج
barter کے لیے اردو الفاظ
barter کے اردو معانی
فعل لازم
- مبادلۂ اجناس کرنا
- تبادل اجناس کرنا
- مال کے بدلے مال کا سودا کرنا
- روپے پیسے کے بجائے چیز کے بدلے چیز کا لین دین کرنا
فعل متعدی
- تجارت میں ادلا بدلا کرنا جیسے ایک چیز دوسری چیز کے عوض دینا
- تبادلہ کرنا
- احمقانہ یا ہتک آمیز سودا کرنا عموماً مجازی جیسے عزت یا انا کا سودا کرنا
اسم
- بتادلِ مال
barter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मुबादला-ए-अजनास करना
- तबादुल-ए-अजनास करना
- माल के बदले माल का सौदा करना
- रूपे पैसे के बजाए चीज़ के बदले चीज़ का लेन-देन करना
सकर्मक क्रिया
- तिजारत में अदला बदला करना जैसे एक चीज़ दूसरी चीज़ के 'इवज़ देना
- तबादला करना
- अहमक़ाना या हतक आमेज़ सौदा करना 'उमूमन मजाज़ी जैसे 'इज़्ज़त या अना का सौदा करना
संज्ञा
- बतादुल-ए-माल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَد تَر
بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا
عِبارَت آرائی
ایسے الفاظ، تراکیب اور اندازِ بیان اختیار کرنا جس سے تحریر میں رنگینی پیدا ہو جائے، عبادت کو سجانا اور سنْوارنا
barratry
جہاز کے حاکم یا عملے کی دھوکے بازی یا غفلت جسسے اس کے مالکان یا استعمال کرنے والوں کو نقصان پہنچے.
گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے
گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barter)
barter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔