تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدتَری" کے متعقلہ نتائج

بَدتَری

deterioration, badness

بَدتَرْیِن

بد (رک) کی تفضیل کل

بَرْتَری

فضیلت، بزرگی، بڑائی، غلبہ، بلندی، پیش قدمی، سبقت

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بَتْری

بدترین (رک) کی تخفیف.

بَدْری

بدرہ

بَکْتَری

بکتر کی طرف منسوب، بکتر پوش، بکتردوز

بِسْتَری

صاحبِ فراش، اٹھنے بیٹھنے سے معذور، بیمار، ضعیف، کمزور

باتْری

توپ خانہ، بیٹری

بَجَتَّری

بجنتری (رک)

بِدْری

بِدر (رک) کے کام کا

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

مُردے سے بَدتَر

بہت لاغر ، ازحد کمزور ، کمال ضعیف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدتَری کے معانیدیکھیے

بَدتَری

badtarii•बदतरी

English meaning of badtarii

  • deterioration, badness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone