تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"area" کے متعقلہ نتائج

ایرِیا

تیسرے درجے کا گھٹیا ریشم جس کا تار بغییر دھنکے نہیں بنتا (بہ بنگال اور آسام کے جنگلوں مین پایا جاتا ہے اور اس کا کپڑا کھردرا اور سخت ہوتا ہے.

area

حَلْقَہ

aria

ہوا

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

اَرا

adorning, gracing, used as suffix, e.g. jahan ara

اَرّا

(ماہی گیری) آری کی شکل کی لمبی تھو تھنی والی مچھلی، تیخ ماہی.

ایرا

(شکار) بن سے نکلتے وقت شکار کے پیروں کی آہٹ جو سوکھے پتوں پر چلنے سع ہوتی ہے

اَرَّہ

لکڑیاں چیرنے کا آری سے بڑا (عموماً ہلالی شکل کا) آلہ جس میں دندانے ہوتے ہیں اور دونوں طرف دو قبضے جنہیں پکڑ کر دو آدمی چلاتے ہیں

اَرے

(شخص معین ک لیے) اے فلاں شخص!

اَرَئی

اروی، دودھ بلونے کا برتن، رئی، ایک قسم کی گھاس جو مویشی کو کھلانے اور چھت باندھنے کے کام آتی ہے

ایرے

Tom Dick and Harry

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

اَڑَا

آڑ، ٹیک، ستون، اڑواڑ

ایڑا

بندوق کے کندے کا پندا یا تھاپ.

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

area کے لیے اردو الفاظ

area

ˈeə.ri.ə

area کے اردو معانی

اسم

  • رقبہ
  • میدان
  • سطح
  • دائرۂ کار
  • کوئی ہموار زمین جو حد بند ہو جیسے کسی کمرے کا فرش وغیرہ
  • کوئی جغرافیائی خطہ
  • کسی مخصوص کام کے لیےمخصوص کی گئی جگہ
  • کسی عمارت کے تہ خانے کی کھڑکیوں کے سامنے کی نشیبی جگہ
  • صحن
  • آنگن
  • کسی کھلی جگہ کے مشمولات
  • ایک سطح جس کی وضاحت مربع گز، مربع فٹ، مربع انچ میں دی گئی ہو
  • میدان علم یا دائرۂ مطالعہ
  • میدان تحقیق
  • قشر دماغ کا ایک حصہ جس کا اپنا مخصوص منصب ہوتا ہے
  • دائرہ کار (سرگرمی یا فکر و عمل کا)

area के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रक़्बा
  • मैदान
  • सत्ह
  • दाइरा-ए-कार
  • कोई हमवार ज़मीन जो हद बंद हो जैसे किसी कमरे का फ़र्श वग़ैरा
  • कोई जुग़राफ़ियाई ख़ित्ता
  • किसी मख़्सूस काम के लिए मख़्सूस की गई जगह
  • किसी 'इमारत के तह ख़ाने की खिड़कियों के सामने की नशीबी जगह
  • सहन
  • आँगन
  • किसी खुली जगह के मशमूलात
  • एक सत्ह जिस की वज़ाहत मुरब्बा' गज़, मुरब्बा' फ़ुट, मुरब्बा' इंच में दी गई हो
  • मैदान-ए-'इल्म या दाइरा-ए-मुताल'आ
  • मैदान-ए-तहक़ीक़
  • क़शर दिमाग़ का एक हिस्सा जिस का अपना मख़्सूस मंसब होता है
  • दाइरा-इ-कार (सरगर्मी या फ़िक्र-ओ-'अमल का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (area)

نام

ای-میل

تبصرہ

area

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone