تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"amble" کے متعقلہ نتائج

amble

( گھوڑے وغیرہ کا ) ایک طرف کے دونوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر چلنا، دوگامی، دو قدمی چال ، پوئیا چلنا۔.

اَن٘بالے

رک: انبالا

اَمْبیل

دکن کا ایک پسندیدہ مشروب گرما، جومٹی کے مٹکے میں چھاچھ، دال اورتھوڑا سا خشکہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے

emblem

نِشان

ambler

راہوار

اَمْبِل

جھلی کا وہ پردہ جس میں جنین لپٹا ہوا ہوتا ہے

عَمَلہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

اَن٘بَہ

مہابھارت میں کاشی کے مہاراج کی سب سے بڑی لڑکی پاروتی، درگا

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

عَمَلَہ

عَمالَہ

تنخواہ کے علاوہ کچھ معاوضہ، بھتّہ، الاؤنس

اَن٘بِیل

ایک قسم کی پتلی کھچڑی جو دکن میں کھائی جاتی ہے

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

اَمْبِل نال

بچے کی نال جو کاٹی جاتی ہے

emblements

قانون: سالانہ کاٹی جانے والی فصل ، ذاتی ملکیت کے بطور.

amble کے لیے اردو الفاظ

amble

ˈæm.bəl

amble کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل لازم

  • دو گامہ چلنا
  • راہوار چلنا
  • دلکی چلنا
  • ایک جانب کی دونوں ٹانگیں باری باری اٹھا کر چلنا (گھوڑے وغیرہ کا)
  • لہذا، سہولت اور آسانی کے ساتھ مدھم چال سے چلنا
  • مزے مزے سے چلنا
  • آرام آرام سے چلنا
  • دو گامی چال
  • نرم روی
  • آساں روی
  • گھوڑے وغیرہ کی ایسی چال چلتے ہوئے گام زنی

amble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • दो गामा चलना
  • राहवार चलना
  • दुलकी चलना
  • एक जानिब की दोनों टाँगें बारी बारी उठा कर चलना (घोड़े वग़ैरा का)
  • लिहाज़ा, सुहूलत और आसानी के साथ मद्धम चाल से चलना
  • मज़े मज़े से चलना
  • आराम आराम से चलना
  • दो-गामी-चाल
  • नर्म-रवी
  • आसाँ-रवी
  • घोड़े वग़ैरा की ऐसी चाल चलते हुए गामज़नी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (amble)

نام

ای-میل

تبصرہ

amble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone